Results 1 to 12 of 12

Thread: اپنے من کا گند دھو ڈالیئے

  1. #1
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default اپنے من کا گند دھو ڈالیئے

    *اپنے من کا گند دھو ڈالیئے*

    پروفیسر صاحب کلاس میں داخل ہوا اور طلباء سے مخاطب ہوتے ہوئے پوچھا: اگر تمہارے پاس 86400 ڈالر کی خطیر رقم ہو، کوئی لٹیرا ان میں سے 10 ڈالر چھین کر بھاگ جائے تو تم کیا کرو گے؟ اُس کے پیچھے بھاگ کر اپنی لوٹی ہوئی 10 ڈالر کی رقم واپس حاصل کرنے کی کوشش کروگے یا پھر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86390 ڈالر کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہو گے؟

    کلاس روم میں موجود اکثریت طلباء کا ایک ہی جواب تھا کہ ہم 10 ڈالر کی حقیر رقم کو انداز کرتے ہوئے اپنے باقی کے پیسوں کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہیں گے۔

    استاد نے: اگر سچ سننا چاہتے ہو تو سنو : تم غلط کہہ رہے ہو۔ کیونکہ بہت سارے لوگ اُن 10 ڈالر کو واپس لینے کے چکر میں ڈاکو کا پیچھا کرتے ہیں اور نتیجے کے طور پر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86390 ڈالر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

    طلباء نے حیرت سے استاد کو دیکھتے ہوئے کہا: سر، یہ ناممکن ہے، ایسا کون کرتا ہے؟

    استاد نے کہا: یہ 86400 اصل میں ہمارے ایک دن کے سیکنڈز ہیں۔ کسی 10 سیکنڈز کی بات کو لیکر، یا کسی 10 سینکنڈز کی ناراضگی اور غصے کو بنیاد کر ہم باقی کا سارا دن سوچنے، جلنے اور کُڑھنے میں گزار کر اپنا باقی کا سارا دن برباد کرتے ہیں یہ والے 10 سیکنڈز ہمارے باقی بچے ہوئے 86390 سیکنڈز کو بھی کھا کر برباد کر دیتے ہیں۔

    *عہد کیجیئے* کہ کہ آپ کا کوئی وقتی اشتعال، لمحاتی خفگی یا ناراضگی آپ سے آپ کے سارے دن کی طاقت چھین کر نہ بیٹھ جایا کرے۔ باتوں کو نظر انداز کرنا سیکھیئے، اپنے من میں گند نہ جمع کرتے رہیئے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔“

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

  2. #2
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    بہت خوب
    بہت عمدہ شئیرنگ ہے
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
    lost_illlusion

  3. #3
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    بہت خوب
    بہت عمدہ شئیرنگ ہے
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
    lost_illlusion
    Thanks brother

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,367
    Threads
    419
    Credits
    39,835
    Thanked
    1813

    Default

    برادر بہت پیار ی بات شئیر کرنے کی کوشش کی ہے آپ نے
    پیغام قاری تک پہنچ گیا ہے
    پھر
    بھی
    یہ تحریر کچھ توجہ چاہتی ہے

    کلاس روم میں موجود اکثریت طلباء کا ایک ہی جواب تھا کہ ہم 10 ڈالر کی حقیر رقم کو انداز کرتے ہوئے اپنے باقی کے پیسوں کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہیں گے۔

    استاد نے: اگر سچ سننا چاہتے ہو تو سنو : تم غلط کہہ رہے ہو۔ کیونکہ بہت سارے لوگ اُن 10 ڈالر کو واپس لینے کے چکر میں ڈاکو کا پیچھا کرتے ہیں اور نتیجے کے طور پر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86390 ڈالر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
    یا
    میرے سمجھنے میں کمی ہے۔وضاحت فرما دیں

  5. #5
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    بات تو سیدھی سی اور واضح ہے.

    آپ کیا نہیں سمجھے؟

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

  6. #6
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت خوب

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,367
    Threads
    419
    Credits
    39,835
    Thanked
    1813

    Default

    Quote lost_illlusion said: View Post
    بات تو سیدھی سی اور واضح ہے.

    آپ کیا نہیں سمجھے؟
    Sent from my XT1254 using Tapatalk
    اس بات کی
    -----

    کلاس روم میں موجود اکثریت طلباء کا ایک ہی جواب تھا کہ ہم 10 ڈالر کی حقیر رقم کونظر انداز کرتے ہوئے اپنے باقی کے پیسوں کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہیں گے۔

    بچوں نے بھی وہی جواب دیا ہے جو استادِ محترم دے رہے ہیں

    استاد : اگر سچ سننا چاہتے ہو تو سنو : تم غلط کہہ رہے ہو۔ کیونکہ بہت سارے لوگ اُن 10 ڈالر کو واپس لینے کے چکر میں ڈاکو کا پیچھا کرتے ہیں اور نتیجے کے طور پر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86390 ڈالر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

    یہ والے 10 سیکنڈز ہمارے باقی بچے ہوئے 86390 سیکنڈز کو بھی کھا کر برباد کر دیتے ہیں
    میرے خیال میں بچوں کا جواب وہی تھا جو استاد اُن کو سمجھانے کی کوشش کررہا تھا

  8. #8
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اس بات کی
    -----

    کلاس روم میں موجود اکثریت طلباء کا ایک ہی جواب تھا کہ ہم 10 ڈالر کی حقیر رقم کونظر انداز کرتے ہوئے اپنے باقی کے پیسوں کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہیں گے۔

    بچوں نے بھی وہی جواب دیا ہے جو استادِ محترم دے رہے ہیں

    استاد : اگر سچ سننا چاہتے ہو تو سنو : تم غلط کہہ رہے ہو۔ کیونکہ بہت سارے لوگ اُن 10 ڈالر کو واپس لینے کے چکر میں ڈاکو کا پیچھا کرتے ہیں اور نتیجے کے طور پر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86390 ڈالر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

    یہ والے 10 سیکنڈز ہمارے باقی بچے ہوئے 86390 سیکنڈز کو بھی کھا کر برباد کر دیتے ہیں
    میرے خیال میں بچوں کا جواب وہی تھا جو استاد اُن کو سمجھانے کی کوشش کررہا تھا
    صاف واضح تو لکھا ہے سر

    بہت سارے لوگ اُن 10 ڈالر کو واپس لینے کے چکر میں ڈاکو کا پیچھا کرتے ہیں اور نتیجے کے طور پر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86390 ڈالر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,367
    Threads
    419
    Credits
    39,835
    Thanked
    1813

    Default

    Quote lost_illlusion said: View Post
    صاف واضح تو لکھا ہے سر

    بہت سارے لوگ اُن 10 ڈالر کو واپس لینے کے چکر میں ڈاکو کا پیچھا کرتے ہیں اور نتیجے کے طور پر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86390 ڈالر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

    Sent from my XT1254 using Tapatalk
    آپ کی تھوڑی سے توجہ درکار ہے
    Name:  Untitled.png
Views: 40
Size:  20.8 KB

  10. #10
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote lost_illlusion said: View Post
    *اپنے من کا گند دھو ڈالیئے*

    پروفیسر صاحب کلاس میں داخل ہوا اور طلباء سے مخاطب ہوتے ہوئے پوچھا: اگر تمہارے پاس 86400 ڈالر کی خطیر رقم ہو، کوئی لٹیرا ان میں سے 10 ڈالر چھین کر بھاگ جائے تو تم کیا کرو گے؟ اُس کے پیچھے بھاگ کر اپنی لوٹی ہوئی 10 ڈالر کی رقم واپس حاصل کرنے کی کوشش کروگے یا پھر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86390 ڈالر کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہو گے؟

    کلاس روم میں موجود اکثریت طلباء کا ایک ہی جواب تھا کہ ہم 10 ڈالر کی حقیر رقم کو انداز کرتے ہوئے اپنے باقی کے پیسوں کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہیں گے۔

    استاد نے: اگر سچ سننا چاہتے ہو تو سنو : تم غلط کہہ رہے ہو۔ کیونکہ بہت سارے لوگ اُن 10 ڈالر کو واپس لینے کے چکر میں ڈاکو کا پیچھا کرتے ہیں اور نتیجے کے طور پر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86390 ڈالر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

    طلباء نے حیرت سے استاد کو دیکھتے ہوئے کہا: سر، یہ ناممکن ہے، ایسا کون کرتا ہے؟

    استاد نے کہا: یہ 86400 اصل میں ہمارے ایک دن کے سیکنڈز ہیں۔ کسی 10 سیکنڈز کی بات کو لیکر، یا کسی 10 سینکنڈز کی ناراضگی اور غصے کو بنیاد کر ہم باقی کا سارا دن سوچنے، جلنے اور کُڑھنے میں گزار کر اپنا باقی کا سارا دن برباد کرتے ہیں یہ والے 10 سیکنڈز ہمارے باقی بچے ہوئے 86390 سیکنڈز کو بھی کھا کر برباد کر دیتے ہیں۔

    *عہد کیجیئے* کہ کہ آپ کا کوئی وقتی اشتعال، لمحاتی خفگی یا ناراضگی آپ سے آپ کے سارے دن کی طاقت چھین کر نہ بیٹھ جایا کرے۔ باتوں کو نظر انداز کرنا سیکھیئے، اپنے من میں گند نہ جمع کرتے رہیئے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔“

    Sent from my XT1254 using Tapatalk
    اعلی

    سبق آموز تحریر ہے

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,367
    Threads
    419
    Credits
    39,835
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    اعلی

    سبق آموز تحریر ہے
    پوسٹ نمبر 9 آپ کی توجہ چاہتی ہے ۔

  12. #12
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote lost_illlusion said: View Post
    *اپنے من کا گند دھو ڈالیئے*

    پروفیسر صاحب کلاس میں داخل ہوا اور طلباء سے مخاطب ہوتے ہوئے پوچھا: اگر تمہارے پاس 86400 ڈالر کی خطیر رقم ہو، کوئی لٹیرا ان میں سے 10 ڈالر چھین کر بھاگ جائے تو تم کیا کرو گے؟ اُس کے پیچھے بھاگ کر اپنی لوٹی ہوئی 10 ڈالر کی رقم واپس حاصل کرنے کی کوشش کروگے یا پھر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86390 ڈالر کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہو گے؟

    کلاس روم میں موجود اکثریت طلباء کا ایک ہی جواب تھا کہ ہم 10 ڈالر کی حقیر رقم کو انداز کرتے ہوئے اپنے باقی کے پیسوں کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہیں گے۔

    استاد نے: اگر سچ سننا چاہتے ہو تو سنو : تم غلط کہہ رہے ہو۔ کیونکہ بہت سارے لوگ اُن 10 ڈالر کو واپس لینے کے چکر میں ڈاکو کا پیچھا کرتے ہیں اور نتیجے کے طور پر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86390 ڈالر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

    طلباء نے حیرت سے استاد کو دیکھتے ہوئے کہا: سر، یہ ناممکن ہے، ایسا کون کرتا ہے؟

    استاد نے کہا: یہ 86400 اصل میں ہمارے ایک دن کے سیکنڈز ہیں۔ کسی 10 سیکنڈز کی بات کو لیکر، یا کسی 10 سینکنڈز کی ناراضگی اور غصے کو بنیاد کر ہم باقی کا سارا دن سوچنے، جلنے اور کُڑھنے میں گزار کر اپنا باقی کا سارا دن برباد کرتے ہیں یہ والے 10 سیکنڈز ہمارے باقی بچے ہوئے 86390 سیکنڈز کو بھی کھا کر برباد کر دیتے ہیں۔

    *عہد کیجیئے* کہ کہ آپ کا کوئی وقتی اشتعال، لمحاتی خفگی یا ناراضگی آپ سے آپ کے سارے دن کی طاقت چھین کر نہ بیٹھ جایا کرے۔ باتوں کو نظر انداز کرنا سیکھیئے، اپنے من میں گند نہ جمع کرتے رہیئے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔“

    Sent from my XT1254 using Tapatalk
    واہ ڈیئر برادر بلکل اِس میں درست بات کو سمجھایا گیا ہے جسِ میں ڈالرز کو مثال کے طورپر پیش کیا گیا ہے جِس میں مراد وقت ہے جو ہم ضائع کردیتے ہیں جو ہمارے لئے ڈالر سے بھی ذیادہ قیمتی ہے اسلئے اس بات میں سمجھایا گیا کہ ڈالر ہم ضائع نہیں کرنا چاہیں گے مگر اور ذیادہ ضائع کرجاتے ہیں وقت کی صورت میں کسی چھوٹی سی بات پر
    بہت شکریہ
    One Vision One Standard

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 11th July 2023, 12:32 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 10th March 2013, 10:02 PM
  3. اپنے پسندیدہ کالم نگار کو پڑھیئے
    By پیاسا in forum Website Reviews
    Replies: 10
    Last Post: 21st July 2012, 07:06 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 19th June 2010, 02:15 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •