تمام دوستوں کو اس سرائیکی بندے کا اس ویب سائیٹ کو جوائین کرنے کرنے کا شکریہ اس ویب سائیٹ میں آپ کے علم میں اضافےکےلیے تقریباً آرٹیکلز ہیں اگر آپ کے پاس بھی کوئی اچھی بات ہیں تو ہم تک ارسال کریں شکریہ
وقارالحٰسن

خوش آمدید
ان شاء اللہ آپکو یہاں بہت کچھ سیکھنے سکھانے کو ملے گا
یقینن آپکو ہمارا فورم پسند آئیگا اور انشاءاللہ آپ ریگیولر ممبر بن جائیں گے
مزید کسی مدد کی ضرورت ہو تو ہم آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہے
U r welcome
Im also new here i find everything here
اس فورم پر کسی بھی قسم کا ہیکنگ تھریڈ یا کریک سافٹ ویئر یا کسی بھی قسم کی رجسٹرڈ سافٹ ویئر کیز شیئر کرنا منع ہے۔http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
welcome
Wellcome to ITD
Sent from my INE-LX1 using Tapatalk
Bookmarks