اسلام علیکم میں سامسنگ ایم ۲۰ کو روٹ کرنا چاہتا ہوں مہربانی کر کے کوئی بھائی رہنمائی کرے کنگ روٹ اور دوسرے سافٹویئر آزما چکا ہوں مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا

بھائی آپ یے ایپس ٹرائی کریں
Kingo root
Vroot
Master root
Towel root
Universal root
I root
MUZAMMIL S.J.S.
Bookmarks