Results 1 to 6 of 6

Thread: EXPERTS HELP PLEASE

  1. #1
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Default EXPERTS HELP PLEASE

    السلام علیکم
    دوستوں آپ سے میں آپنا ایک مسلہ شئیر کر رہا ہوں
    میرا کمپوٹر کور ٹو ڈو ہے اور ونڈو سیون انسٹال کروائی ہے
    لیکن میرا کمپوٹر اب بار بار ھینگ ہو رہا ہے اور " نان رسپانڈینگ " کا آپشن بار بار آتا ہے اس تھریڈ کو اس فورم میں سبمیٹ کرنے میں مجھے تقریبا آدھ
    گھنٹہ لگا ہے میں بہت پریشان ہوں اگر کوئی اس کا حل ہے تو اپ کی مہربانی ہو گی ۔اور اگر سکرین شات سے سمجھا سکے تو بہت بہتر ہو گا کیونکہ اس طرح
    مجھے سمجھنے میں آسانی ہو گی اور ہو سکتا ہے باقی کسی دوست کے
    کام بھی آجائے
    شکریہ

  2. #2
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Thumbs up

    Quote Alone Men said: View Post

    ایک ہاڑڈویئر کا معاملہ بھی ہوتا کہ آپ کی ریم کتنی ہے پہلے وہ دیکھلیں ،کم ہے تو بڑہالیں، دوسرا سافٹ ویئر کا معاملہ ہوتا ہے، اُس میں آپ ونڈوز ری انسٹال کرلیں تو بہت بہتر ہے، اور ایک سافٹ ویئر آتا ہے
    Ccleaner
    کے نام سے وہ انسٹال کرلیں، سی کلینر کمپیوٹر میں سے فالتو فائلز، فالتو رجسٹریز، وغیرہ کو ختم کرتا ہے اِن فالتو فائلز کی وجہ سے بھی کمپیوٹر پر لوڈ پڑتا ہے
    اور آخری بات، اگر آپ کی ہارڈ ڈرائیو میں جگہ بہت کم باقی ہے تو اِس سے بہت فرق پڑتا ہے کمپیوٹر کی اِسپیڈ پر، ایسا ہے تو ہارڈ ڈرائیو پر سے لوڈ کم کریں اور ریم چار جی بی ہو تو بہتر ہے، پھر امید ہے آپ دیکھیں گے کہ آپ کے کمپیوٹر کی پرفارمینس بہتر ہوگئی ہے
    شکریہ
    One Vision One Standard

  3. #3
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    السلام علیکم محترم
    میں آپ کو کچھ سکرین شاٹ نیچھے دے رہا ہوں آپ اس کو چیک کر لیں
    کہ اس میں ریم کتنی ہے ، ھارڈ سک کتنی ہے ۔ باقی سی سی کلینر بھی استعمال کر رہا ہوں
    ٹیمریری فائیلیں بھی روز ڈیلٹ کرتا ہوں مگر اس کے باوجود کمپوٹر باربار ھینگ او "ر نان رسپانڈینگ "
    کا مسلہ آرھا ہے ۔ اس سے پہلے ایسا کھبی نہیں ہوا تھا اس مسلہ کو حل کرنے کے لیے " ڈرئیور پیک سلوشن " کا استعمال کیا مگر کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی

    Name:  itqalam.jpg
Views: 20
Size:  51.9 KB

    Name:  itqalam-2.jpg
Views: 20
Size:  33.4 KB

  4. #4
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Alone Men said: View Post

    السلام علیکم محترم
    میں آپ کو کچھ سکرین شاٹ نیچھے دے رہا ہوں آپ اس کو چیک کر لیں
    کہ اس میں ریم کتنی ہے ، ھارڈ سک کتنی ہے ۔ باقی سی سی کلینر بھی استعمال کر رہا ہوں
    ٹیمریری فائیلیں بھی روز ڈیلٹ کرتا ہوں مگر اس کے باوجود کمپوٹر باربار ھینگ او "ر نان رسپانڈینگ "
    کا مسلہ آرھا ہے ۔ اس سے پہلے ایسا کھبی نہیں ہوا تھا اس مسلہ کو حل کرنے کے لیے " ڈرئیور پیک سلوشن " کا استعمال کیا مگر کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی

    Name:  itqalam.jpg
Views: 20
Size:  51.9 KB

    Name:  itqalam-2.jpg
Views: 20
Size:  33.4 KB
    جی ہارڈ ڈرائیو تو آپ کی کافی خالی ہے اُسکا تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا البتہ ریم آپ کی ونڈوز سیون کے لہاظ سے کم ہے کیونکہ کمپیوٹر میں بہت سارا ڈیٹا بھی ہوتا ہے اور ہم براؤزنگ بھی کرتے ہیں
    You have 2gb Ram but you Need to 4gb Ram and it's Better for you
    ریم بڑہانے کے بعد امید ہے آپ کا مسئلہ ختم ہوجائے لیکن ساتھ میں ونڈوز ری انسٹال کرلیجیئے گا تو بہت بہتر ہے

  5. #5
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Thumbs up

    Quote Salmanssss said: View Post

    جی ہارڈ ڈرائیو تو آپ کی کافی خالی ہے اُسکا تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا البتہ ریم آپ کی ونڈوز سیون کے لہاظ سے کم ہے کیونکہ کمپیوٹر میں بہت سارا ڈیٹا بھی ہوتا ہے اور ہم براؤزنگ بھی کرتے ہیں
    You have 2gb Ram but you Need to 4gb Ram and it's Better for you
    ریم بڑہانے کے بعد امید ہے آپ کا مسئلہ ختم ہوجائے لیکن ساتھ میں ونڈوز ری انسٹال کرلیجیئے گا تو بہت بہتر ہے

    السلام علیکم سلمان بھائی
    ٹھیک ہے جناب اب میں " دو جی بی کی ریم " خرید کر اس کو لگا کر چیک کرلوں
    اور ونڈو بھی دوبارہ کرا لوں گا اُمیدید ہے کہ آپ کی ٹپ کام آجائے
    بھرپور رہنمائی اور مدد کرنے پر میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
    اللہ آپ کو اس کا جزائے خئیر عطا فرمائیں
    آمین ثمہ آمین

  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    آمین
    بہت شکریہ آپ نے دعاؤں میں یاد رکھا
    جزاک اللّٰہ خیرا

Similar Threads

  1. flash problem jaldi experts please mobile experts kahan hein
    By lovtam in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 19th September 2012, 11:09 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 3rd September 2009, 06:54 AM
  3. Experts And VB Experts plz plz click here
    By ghouri67 in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 23rd December 2007, 01:47 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •