meray pas haier y11c ha, us man new window krnay k bad touch screen kam nhe kr rhe, expert please help
meray pas haier y11c ha, us man new window krnay k bad touch screen kam nhe kr rhe, expert please help
haier y11c mn ye masla kafi arsay sy hy. agar iski warrenty hy to ap warrenty mn claim krwa lain. mery laptop mn bhi yahi masla raha tha.
Dear Member
پہلے تو آپ یہ کرلیں
لیپ ٹاپ کے ساتھ اگر ڈرائیورز کی سی ڈی آئی ہے تو اُس سی ڈی کے ذریعے ڈرائیورز اپ ڈیٹ کرلیں یا اِس سافٹ ویئر کے ذریعے ڈرائیور اپ ڈیٹ کرکے دیکھ لیں،
Click Here
شاید آپ کی ٹچ اسکرین کام کرجائے کیونکہ یہ بات یاد رکھیں کہ عام طورپر ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد ڈرائیورز کا مسئلہ آجاتا ہے
One Vision One Standard
Bookmarks