Quote Salmanssss said: View Post
چلیں بھائی آپ کے اِس محبت بھرے انداز کا بہت شکریہ
Happy Sunday
سرکار کبھی سنڈے پر بلا کر ہمیں بھی شکریہ کہنے کا موقع دیں
ہاہاہاہا
تاکہ ہم بھی دوستوں کو بتا سکیں
Happy Sunday
کیسا ہوتا ہے

اَب یہ مت کہنا
کہا جو ہوتا تو جاں سے گزر گئے ہوتے