Salmanssss said: چلیں بھائی آپ کے اِس محبت بھرے انداز کا بہت شکریہ Happy Sunday سرکار کبھی سنڈے پر بلا کر ہمیں بھی شکریہ کہنے کا موقع دیں ہاہاہاہا تاکہ ہم بھی دوستوں کو بتا سکیں Happy Sunday کیسا ہوتا ہے اَب یہ مت کہنا کہا جو ہوتا تو جاں سے گزر گئے ہوتے
https://www.itdunya.com/showthread.p...-23-March-2021
Hahhahaha pichly sunday ki nisbat ajj mousam kafi behtar hai badal hain asmaan py Salmanssss said: آج کا سنڈے کیسا گزرا یا اِس بار بھی آپ وہی گرمی کی داستان ساتھ لے کر آرہے ہیں گرمی کچھ کم ہوئی وہاں یا جوں کی توں ہے
Fezzi Khan said: Hahhahaha pichly sunday ki nisbat ajj mousam kafi behtar hai badal hain asmaan py یہ تو بہت اچھی بات ہے بھئی، کچھ نہیں تو سنڈے کو موسم ہی پہلے سے بہتر مل گیا، کیوں؟ چلیں بہت شکریہ اچھا لگا آپ سے موسم کا حال جان کر آپ کے علاقے کا
One Vision One Standard
السلام علیکم Happy Sunday Good Morning اٹھ جائیں اور سنڈے منائیں آج تو کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل بھی ہے
Sunday is my lovely Day.
Good Morning Keep Stay With www.itdunya.com
syedwaqas7860 said: Sunday is my lovely Day. No Doubt You Are Right Happy Sunday Be Happy
Forum Rules
Bookmarks