Assalam o alaikom
main ne article likha jaisa title bataya hai..
apni feedback dejiyega kiun k mera pehla article ... umeed hai pasand ayega... is per amal karne ki Allah taufeek day Hamain Ameen
Assalam o alaikom
main ne article likha jaisa title bataya hai..
apni feedback dejiyega kiun k mera pehla article ... umeed hai pasand ayega... is per amal karne ki Allah taufeek day Hamain Ameen
بہت خوب
Bohat zabrdast info ..share karny ka shukriyaa
بہت خوب
بہت اچھی معلومات آپ نے سب کے ساتھ شیئر کیں
امید ہے آپ اپنی شیئرنگز جاری رکھیں گے
بہت شکریہ
One Vision One Standard
ایک قابل قدر شراکت
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
وعلیکم السلام
جو بات تحریر کرنے جا رہا ہوں اُس کو مثبت انداز میں ہی لیجیے گا تو بہتر رہے گا
کیونکہ آپ سیکھنے کے عمل سے گزر رہے ہیں تو
اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ
آپ نے اپنی اِس تحریر کا عنوان رکھا ہے
پودے لگانے کے فوائد
جبکہ سارا مضمون آپ نے
درخت لگانے کے فائدوں پر تحریر کر دیا ہے
امید کرتا ہوں کہ جس طرف اشارہ ہے وہ آپ کو سمجھ آرہا ہوگا
اِس کے علاوہ آرٹیکل میں گرامر اور املا کی بہت سے اغلاط ہیں جو کہ درستگی چاہتی ہیں
اچھا آرٹیکل تب ہی مانا جاتا ہے جب تحریر میں ربت اور غلطیوں سے پاک ہو
انشاء اللہ
بلکل سر آپ نے بجا فرمایا میری کوشش رہی گی کہ اچھا لکھوں میں آئندہ خیال رکھوں گا بہت شکریہ جی
اچھے لکھاری کی یہی نشانی ہوتی ہے ۔ آپ کا بھی شکریہ
Bahot khobsorat bhai keep it up mashallah
har shks ko kam az kam aik poda apny ghr k pas lagana chaye
Bookmarks