السلام علیکم
کیا کوئی مخلص دوست مجھے ایک سال کے لیے " فری ھوسٹنگ اور فری ڈومین "
کے ساتھ " مائی بی بی " فورم بنا کے دے سکتا ہے ۔ لیکن فورم وہ ہو جو گوگل سرچ انجن میں
اُس کا لنک شامل ہو سکے ۔ یعنی اس فورم کا " یو آر ایل " جب گوگل میں سرچ کیا جائے تو
فورم کا نام سامنے آجائے ۔ میرا مطلب شاید آپ سمجھ گئے ہونگے ۔ اور اگر اس پر تھوڑی سا خرچہ
آتا ہے تو بھی کوئی بات نہیں لیکن زیادہ نہ ہو کیونکہ ایک سال کے بعد تو اس نے ایکسپائیر ہو جانا ہے ۔
میں نے صرف اُ س کے تھیم پر ورک کرنا ہے اور باقی سیٹینگز پر ورک کرنا ہے
اور میرا کوئی مقصد نہیں ہے ۔ میں اپ دوستو ں کا بہت ممنوں رہوں