Results 1 to 6 of 6

Thread: اگر مگرسے نکلیں اور حقیقت کا سامنا کریں۔

  1. #1
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Unhappy اگر مگرسے نکلیں اور حقیقت کا سامنا کریں۔

    [CENTER]

    السلامُ علیکم

    اتنے دنوں سےہم پاکستانی ٹیم کو لے کر بہت زیادہ اگر مگر کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں

    لیکن افغانستان سے میچ بمشکل جیتنے کےبعد تو تمام اگر مگر ختم ہوجائے چاہئیں تھے

    انگلینڈ کی سکور ایوریج کہاں پہنچی ہوئی ہے اور پاکستان کی سکور ایوریج کہاں “پڑی” ہوئی ہے

    پاکستان اگر افغانستان کے میچ میں اپنی ایوریج اوپر نہیں لے جاسکا تو بنگالیوں سے اُمید نہ رکھیں کہ وہ آپ کے لیئے تر نوالہ ثابت ہونگے

    بلکہ اُن کی اب تک کی کارکردگی کو مد نظر رکھیں تو ہو سکتا ہے وہ میچ جیت لیں۔

    لہذا اس اگر مگر کی ٹرک والی بتی سے نکل کر پاکستان ٹیم کو اپنا بوریا بستر باندھ کر بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنا پڑے گا

    جیتے یا ہارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واپسی اسی میج کے بعد ہے ۔

    Name:  سکور ایوریج.jpg
Views: 29
Size:  123.7 KB

    ویسے بھی بنگالیوں کے لیئے یہ بات ہی ورلڈ کپ جیتنے سے کم نہیں ہوگی کہ وہ پاکستان ٹیم کو ہرا دیں

    لہذا اُنہوں نے میچ میں جند جان لگا دینی ہے

    اور اِنہوں نے اگر مگر کرتے رہ جانا ہے۔

    [
    /CENTER]

  2. #2
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    [CENTER]

    السلامُ علیکم

    اتنے دنوں سےہم پاکستانی ٹیم کو لے کر بہت زیادہ اگر مگر کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں

    لیکن افغانستان سے میچ بمشکل جیتنے کےبعد تو تمام اگر مگر ختم ہوجائے چاہئیں تھے

    انگلینڈ کی سکور ایوریج کہاں پہنچی ہوئی ہے اور پاکستان کی سکور ایوریج کہاں “پڑی” ہوئی ہے

    پاکستان اگر افغانستان کے میچ میں اپنی ایوریج اوپر نہیں لے جاسکا تو بنگالیوں سے اُمید نہ رکھیں کہ وہ آپ کے لیئے تر نوالہ ثابت ہونگے

    بلکہ اُن کی اب تک کی کارکردگی کو مد نظر رکھیں تو ہو سکتا ہے وہ میچ جیت لیں۔

    لہذا اس اگر مگر کی ٹرک والی بتی سے نکل کر پاکستان ٹیم کو اپنا بوریا بستر باندھ کر بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنا پڑے گا

    جیتے یا ہارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واپسی اسی میج کے بعد ہے ۔

    Name:  سکور ایوریج.jpg
Views: 29
Size:  123.7 KB

    ویسے بھی بنگالیوں کے لیئے یہ بات ہی ورلڈ کپ جیتنے سے کم نہیں ہوگی کہ وہ پاکستان ٹیم کو ہرا دیں

    لہذا اُنہوں نے میچ میں جند جان لگا دینی ہے

    اور اِنہوں نے اگر مگر کرتے رہ جانا ہے۔

    [
    /CENTER]
    واہ، توجہ طلب باتیں کیں آپ نے
    اور کرکٹ تو گیم ہی ایسا ہے کہ اگر مگر سے بچنا تو لوگوں کے لئے مشکل ہوجائے گا، یہ تو لوگوں پر ہی چھوڑتے ہیں
    آپ کا بہت شکریہ
    One Vision One Standard

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    [CENTER]

    السلامُ علیکم

    اتنے دنوں سےہم پاکستانی ٹیم کو لے کر بہت زیادہ اگر مگر کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں

    لیکن افغانستان سے میچ بمشکل جیتنے کےبعد تو تمام اگر مگر ختم ہوجائے چاہئیں تھے

    انگلینڈ کی سکور ایوریج کہاں پہنچی ہوئی ہے اور پاکستان کی سکور ایوریج کہاں “پڑی” ہوئی ہے

    پاکستان اگر افغانستان کے میچ میں اپنی ایوریج اوپر نہیں لے جاسکا تو بنگالیوں سے اُمید نہ رکھیں کہ وہ آپ کے لیئے تر نوالہ ثابت ہونگے

    بلکہ اُن کی اب تک کی کارکردگی کو مد نظر رکھیں تو ہو سکتا ہے وہ میچ جیت لیں۔

    لہذا اس اگر مگر کی ٹرک والی بتی سے نکل کر پاکستان ٹیم کو اپنا بوریا بستر باندھ کر بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنا پڑے گا

    جیتے یا ہارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واپسی اسی میج کے بعد ہے ۔

    Name:  سکور ایوریج.jpg
Views: 29
Size:  123.7 KB

    ویسے بھی بنگالیوں کے لیئے یہ بات ہی ورلڈ کپ جیتنے سے کم نہیں ہوگی کہ وہ پاکستان ٹیم کو ہرا دیں

    لہذا اُنہوں نے میچ میں جند جان لگا دینی ہے

    اور اِنہوں نے اگر مگر کرتے رہ جانا ہے۔

    [
    /CENTER]
    آپ کا کہنا بالکل درست ہے

  4. #4
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    انگلینڈ جیت گیا اور بہت بڑے مارجن سے جیت گیا

    پاکستان ورلڈ کپ کی

    دوڑ سے باہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ جناب ہم تو شکر بجا لاتے ہیں کہ کچھ عزت بچ گئی۔

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    agree

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 4th June 2016, 07:48 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 15th September 2014, 02:13 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 1st October 2012, 12:55 AM
  4. Replies: 13
    Last Post: 19th June 2011, 11:24 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 13th January 2011, 07:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •