Munsif ali said:
السلام عليكم
اکثر فون پر ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ ہماری منزل کتنی دور ہے ساتھ ہی راستہ کی نشاندہی بھی ہوتی رہتی ہے یہ کس ایپلیکیشن انسٹال کرنے سے استعمال کر سکتے ہیں
ڈیئر ممبر گوگل میپس کی ایپ پہلے سے اینڈرائڈ موبائل میں موجود ہوتی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ اگر آپ
Uber& Careem
کی ایپ استعمال کرتے ہیں اور اِن کی سروس استعمال کرتے ہیں تو اُس میں بھی آپکو اِس حوالے سے معلومات ملتی ہے کہ آپ کہاں ہیں اور منزل کتنی دوری پر ہے، یہ ایپس بھی گوگل کی سروسز استعمال کرتی ہیں، اور گوگل میپس میں موجود
GPS
کی سہولت کا استعمال کرکے بھی آپ جان سکتے ہیں اپنی منزل کی دوری اور راستے کی نشاندہی
شکریہ
Bookmarks