پاکستانی کرکٹ ٹیم وطن واپسی کے لئے آج لندن ایئرپورٹ پر پہنچ چکی ہے، کرکٹ ٹیم مختلف گروپس میں آئے گی، کچھ پاکستانی کھلاڑی آج وطن واپس نہیں آئیں گے

Name:  Cricket team_EDIT_1.jpg
Views: 47
Size:  75.8 KBName:  2_EDIT_1.jpg
Views: 44
Size:  58.2 KB

پاکستانی کرکٹ ٹیم بذریعہ دبئی پاکستان آئے گی اُس کے بعد پاکستانی پلیئرز اپنے اپنے شہروں کو لوٹ جائیں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو ایئر پورٹ پہنچ کر میڈیا سے بات کرنے سے منع کردیا ہے


شکریہ