ڈیئ ممبر اگر میں آپکو اِسکا آسان سا مشورہ دوں تو یہی دونگا کہ آپ صرف چند ہارڈویئر اور پرنٹر رپیئر والوں کے پاس رجوع کرلیں، امید ہے کوئی ایک اِس کو رپیئر کرنے کے لئے تیار ہوجائے گا,کیونکہ اسکے رپیئر ہونے کی امید بہت ہے، مگر ایسا بھی ہوتا ہوگا کہ ٹیکنیشن جان چھڑانے اور ذیادہ محنت سے بچنے کے لئے پورا چینج کرنے کا کہتے ہوں، خاص طورپر مشہور ٹیکنیشن کیونکہ اُنکو پیسے کی کمی نہیں ہوتی اسلئے ذیادہ محنت سے اجتناب کرتے ہونگے، اسلئے آپ چند اور دوسری پرنٹر رپیئر شاپس سے بھی رابطہ کریں اور یہ سب کرنے سے پہلے ایک کام یہ کرلیں کہ سافٹ ویئر والے سے پرنٹر، اسکینر اور نیٹورک ڈرائیور دوبارہ انسٹال کروالیں اور ان کی سیٹنگز چیک کروالیں، ہوسکتا ہے سافٹ ویئر کا پروبلم بھی ہو، ڈرائیورز کرپٹ ہوجانے کی وجہ سے بھی ایسے مسائل آسکتے ہیں
شکریہ
Bookmarks