Grea8pk said:
I have installed Firefox 48 which is working fine on my PC.
I need Zenmate addon for this version.
Latest Zenmate addon is not woring with this version. I have found a version but its interface is disappeared like this;
If anyone can solve this problem or can provide this compatible addon.
ڈیئر آپ کچھ نہ کریں صرف اتنا کرلیں کہ فائرفوکس کو اپ ڈیٹ کرلیں، آپ جانتے ہیں فائر فوکس کا
68.0 version
تک آچکا ہے اور آپ
Firefox 48.0
میں زینمیٹ کا لیٹیسٹ ورجن چلانا چاہ رہے تھے، آپ فائر فوکس اپ ڈیٹ کرنے کے بعد چاہے زینمیٹ کا نیا ورجن یا پرانا ورجن، جو بھی استعمال کریں گے امید ہے پھر صحیح سے چل جائے گا
شکریہ
Bookmarks