السلام علیکم دوستو

مبشر لقمان صاحب کا نام آپ نے سنا ہو گا۔ ان کا شمار پاکستان کے نامور صحافیوں میں ہوتا ہے۔ کھرا سچ کے نام سے ان کے پروگرام نے کرپشن ، بددیانتی، نا انصافی، مہنگائی اور دہشتگردی کے خلاف بیش بہا خدمات سرانجام دی ہیں۔ صحافتی حلقوں میں بہت کم ہی نام ہیں جو پاکستان سے مخلص ہونے کے ساتھ ساتھ کرپشن اور لفافہ مافیہ کے ناسور سے پاک ہیں۔ انہی میں سے ایک مبشر لقمان صاحب ہیں۔

مبشر لقمان صاحب کی ویب سائٹ باغی ٹی وی ان کے انہی عزائم کو تقویت دیتی ہے۔ ضرور ویزیٹ کریں اور اپنا فیڈ بیک دیں۔

شکریہ

لنک: https://baaghitv.com