Results 1 to 10 of 10

Thread: دعا سے پہلے درود کی اہمیّت

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation دعا سے پہلے درود کی اہمیّت



    Name:  Fazeelat e Durood.jpg
Views: 111
Size:  56.0 KB

    درود شریف پڑھیئے
    صلی ﷲ علی محمد

    جزاک ﷲ خیرا
    شکریہ
    طالبِ دعا سلمان احمد
    One Vision One Standard

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر

    درود شریف پڑھنے کی فضیلت تو اپنی جگہ ہے ہی پر جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضیلت
    اپنا الگ مقام رکھتی ہے۔
    رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    “بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا جمعہ کا دن ہے
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے
    بے شک اﷲ اور اُس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ، اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود وسلام بھیجو“۔
    Name:  Best-Durood-e-Ibrahim.jpg
Views: 259
Size:  166.7 KB
    درود شریف سلام ہے جو حضور ﷺ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہےاور ایک دعا بھی ہے
    جس سے اﷲ کے پیارے رسول ﷺ پر رحمت طلب کی جاتی ہے اور سلامتی بھی طلب کی جاتی ہے۔
    نبی پاکﷺ نے ارشاد فرمایا ہے
    ’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘ [ مسلم : ۴۰۸]

    حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    ’’ قیامت کے دن لوگوں میں سے سب سے زیادہ میرے قریب وہ ہو گا جو سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجے گا۔‘‘

  3. #3
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Default

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
    دل کی گہرائیوں سے آپ کے لئے بہت دعائیں،اللہ تعالی آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے اور یہ جزبہ ہمیشہ قائم رکھے آمین ثمہ آمین
    Last edited by Alone Men; 12th July 2019 at 08:36 PM. Reason: color not select

  4. #4
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام برادر

    درود شریف پڑھنے کی فضیلت تو اپنی جگہ ہے ہی پر جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضیلت
    اپنا الگ مقام رکھتی ہے۔
    رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    “بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا جمعہ کا دن ہے
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے
    بے شک اﷲ اور اُس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ، اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود وسلام بھیجو“۔
    Name:  Best-Durood-e-Ibrahim.jpg
Views: 259
Size:  166.7 KB
    درود شریف سلام ہے جو حضور ﷺ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہےاور ایک دعا بھی ہے
    جس سے اﷲ کے پیارے رسول ﷺ پر رحمت طلب کی جاتی ہے اور سلامتی بھی طلب کی جاتی ہے۔
    نبی پاکﷺ نے ارشاد فرمایا ہے
    ’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘ [ مسلم : ۴۰۸]

    حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    ’’ قیامت کے دن لوگوں میں سے سب سے زیادہ میرے قریب وہ ہو گا جو سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجے گا۔‘‘
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    درود شریف سلام ہے جو حضور ﷺ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہےاور ایک دعا بھی ہے
    جس سے اﷲ کے پیارے رسول ﷺ پر رحمت طلب کی جاتی ہے اور سلامتی بھی طلب کی جاتی ہے۔
    حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم
    کے لئے رحمت کی دعا کرنا درود ہے اور اُن پر سلام بھیجنا سلام ہے، درود الگ ہے اور سلام الگ ہے اور یہ بنتا ہے درود و سلام
    یعنی درود اور سلام
    مثال کے طورپر
    صلی اللّٰہ علیہ
    اس میں اُن پر درود ہے

    وسلم
    اور اِس کے اندر سلام ہے

    صلی اللّٰہ علیہ وسلم
    اور پھر یہ بنا مکمل درود و سلام

    اللّٰہ تعالی قرآنِ مجید میں فرماتا ہے


    إِنَّ اللَّهَ وَمَلٰئِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِىِّ ۚ يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا
    (الاحزاب: 56)
    ترجمہ: بے شک اللّٰہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔اے ایمان والوں تم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجو۔


    اس آیت میں ایمان والوں کو درود بھیجنے کا بھی فرمایا گیا اور سلام بھیجنے کا بھی

    حضور ﷺ نے فرمایا
    بے شک جبرائیل (عَلَیْہِ السَّلَام)نے مجھے بِشارت دی
    جو آپ(صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ) پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے،اللہ عَزَّوَجَلَّ اُس پر رَحمت بھیجتا ہے اور جو آپ(صَلَّی اللہُ
    تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ)پر سلام پڑھتا ہے اللہ عَزَّوَجَلَّ
    اُس پر سلامتی بھیجتا ہے۔
    (مُسندِ اِمام احمد بن حنبل ج۱ ص۴۰۷ حدیث۱۶۶۴ )

    حضور ﷺ نے فرمایا
    جو مجھ پر ایک دن میں ایک ہزار بار دُرُودِ پاک پڑھے گا وہ اُس وقت تک نہیں مرے گا جب تک جنت میں اپنا مقام نہ دیکھ لے۔
    اَلتَّرغِیب فی فضائل الاعمال لابن شاہین ص ۱۴حدیث۱۹

    حضور ﷺ نے فرمایا
    جس نے دن اور رات میں میری طرف شوق و مَحَبَّت کی وجہ سے تین تین مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا اللہ عَزَّوَجَلَّ پر حق ہے کہ وہ اُس کے اُس دن اور اُس رات کے گناہ بخش دے۔
    (مُعْجَم کبیر ج۱۸ ص۳۶۲ حدیث۹۲۸)

    حضور ﷺ نے فرمایا
    جس نے مجھ پر ایک بار دُرُودِ پاک پڑھا اللہ عَزَّوَجَلَّ اُس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اور جو مجھ پر دس مرتبہ دُرُود ِ پاک پڑھے اللہ عَزَّوَجَلَّ اُس پر سو رحْمتیں نازل فرماتا ہے اور جو مجھ پرسو مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھےاللہ عَزَّوَجَلَّ اُس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ نِفاق اور جہنَّم کی آگ سے آزاد ہے اور اُسے بروزِ قِیامت شُہَداء کے ساتھ رکھے گا۔
    (مُعْجَم اَوسَط ج۵ ص۲۵۲ حدیث۲۷۳۵ )

    حضور ﷺ نے فرمایا
    بے شک تمہارے نام مَع شناخْتْ مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ، لہٰذا مجھ پر اَحْسن (یعنی بہترین الفاظ میں ) دُرود ِ پاک پڑھو۔
    (مُصَنَّفعَبْد الرَّزّاق ج۲ ص۱۴۰ حدیث۳۱۱۶ )
    جزاک اللّٰہ خیرا
    بہت شکریہ آپ کا

  5. #5
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Default


    أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
    بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ


    إِنَّ الـلَّـهَ وَمَـلَـائِـكَـتَـهُ يُـصَـلُّـونَ عَـلَـى الـنَّـبِـيِّ يَـا أَيُّـهَـا الَّـذِيـنَ آمَـنُـوا صَـلُّـوا عَـلَـيْـهِ وَسَـلِّـمُـوا تَـسْـلِـيـمًـا
    {Al-Ahzab:56
    بے شک الله اور اس کےفرشتےدرود بهيجتےھيں آپ صلی اللہ علیه وآله وسلم پر۰
    اے ایمان والوں!
    تم بھی آپ صلی الله علیه وآله وسلم پر درود و سلام بهيجو۰


    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّم

  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Thumbs up

    Quote Alone Men said: View Post
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
    دل کی گہرائیوں سے آپ کے لئے بہت دعائیں،اللہ تعالی آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے اور یہ جزبہ ہمیشہ قائم رکھے آمین ثمہ آمین
    آمین
    بہت بہت شکریہ ڈیئر برادر
    آپ نے اتنی پیاری دعائیں دیں اللّٰہ عزوجل آپ کے حق میں بھی یہ دعائیں قبول و منظور فرمائے
    جزاک اللّٰہ خیرا
    آمین ﷺ

  7. #7
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    جزاک اللہ

  8. #8
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Rashid Jaan said: View Post
    جزاک اللہ
    آمین
    بہت شکریہ راشد بھائی
    درود و سلام پڑھتے رہیں اور خوش رہیں
    میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام

  9. #9
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:30 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

  10. #10
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default

    جزاک اللہ خیر
    صلی اللہ علیہ وسلم
    Never Stop Learning And Growing

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 26th July 2016, 07:34 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 16th December 2015, 08:40 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 20th August 2012, 06:39 AM
  4. Replies: 13
    Last Post: 9th February 2010, 06:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •