*قادیانیوں کامسلمانوں کودھوکہ اورخاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرافتراء*


قادیانیوں کاہمیشہ یہی مشن رہاہےکہ وہ دھوکہ اورافتراء بازی سےہی سادہ لوح مسلمانوں کو اپنےشکنجہ میں پھنسانےکی کوشش کرتےہیں اوراسی مشن کولیکرعالمی سطح پرسادہ لوح مسلمانوں کواپنےشکنجہ میں پھنسانےکی ناکام کوششیں کررہےہیں۔

کچھ روزقبل قادیانیوں کاجرمنی میں سالانہ جلسہ ہوااسمیں پوری دنیاکےمختلف ممالک سےقادیانیوں نےشرکت کی اسی سالانہ جلسہ میں قادیانیوں نےمرزامسرورقادیانی کےہاتھ پربیعت کی جوکہ ہرسال تجدید بیعت کی غرض سےکرتےہیں چنانچہ مرزامسرورقادیانی نےاپنےہاتھ پربیعت کرواتےوقت جوجملےکہےان میں سےایک جملہ ایساتھا جس میں سادہ لوح مسلمانوں کودھوکہ دیاگیا اوردوسرےجملے میں حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرافتراء باندھاگیا۔
بیعت کرتےوقت جو جملےکہےگۓ ان جملوں میں سےدویہ جملےتھے جن میں مسلمانوں کو دھوکہ اورحضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرافتراء باندھاگیاہے۔
(1) میراپختہ اورکامل ایمان ہےکہ حضرت محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔
(2) میں حضرت مرزاغلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام کووہی امام مہدی اورمسیح معودتسلیم کرتاہوں جسکی خوشخبری حضرت محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے عطا فرمائ تھی۔
ان دوجملوں میں سےپہلےجملےمیں سادہ لوح مسلمانوں کودھوکہ دینےکی کوشش کی گئ ہے کہ ہم بھی حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کوخاتم النبیین مانتےہیں حلانکہ قادیانی حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کوخاتم النبیین نہیں مانتےبلکہ قادیانی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کےبعدمرزاغلام احمدقادیانی کونبی مانتےہیں اگرقادیانی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کوخاتم النبیین مانتےتوکبھی بھی مرزاغلام احمد قادیانی کونبی نہ مانتے نہ ہی مرزاغلام احمد قادیانی نبوت کا دعویٰ کرتاحلانکہ مرزاغلام احمد قادیانی
(روحانی خزائن جلدنمبر/18.ص۔211 )پرراقم ہے کہ میں رسول بھی ہوں اورنبی بھی ہوں یعنی بھیجاگیابھی اورخداسےغیب کی خبریں پانےوالابھی۔
اب فیصلہ آپ کریں جسکایہ عقیدہ ہوکہ میں رسول بھی ہوں اورنبی بھی ہوں کیاوہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کوخاتم النبیین مانسکتاہے؟ ہرگزنہیں۔انکاحضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کوخاتم النبیین کہناصرف اورصرف دھوکہ دہی کرناہے تاکہ مسلمانوں کو اپنےشکنجہ میں پھنساکراپنےمشن میں سرخروہوجائیں۔
دوسرےجملےمیں حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرافتراء باندھاگیاہے کہ ہم مرزاغلام احمد قادیانی کووہی امام مہدی اورمسیح معودتسلیم کرتےہیں جسکی خوشخبری حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے عطا فرمائ تھی۔یہ سراسر حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرافتراء اورجھوٹ باندھاگیاہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے امام مہدی اورمسیح معودکی جوعلامات بیان فرمائی ہیں ان علامات میں سے کسی ایک علامت کےساتھ بھی مرزاغلام احمد قادیانی کا دوردورتک کوئ تعلق نہیں ہے۔چنانچہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ امام مہدی کانام میرےنام پراوروالد کانام میرےوالدکےنام پرہوگا یعنی کہ امام مہدی علیہ الرضوان کانام محمد اوروالد کانام عبداللّٰہ ہوگاجبکہ قادیانی کانام مرزاغلام احمد قادیانی ہے اوروالدکانام مرزاغلام مرتضیٰ تھا حضرت امام مہدی علیہ الرضوان حضرت فاطمۃ الزھراء رضی اللّٰہ عنہا کی اولادسےیعنی سیدہوں گےجبکہ مرزاغلام احمد قادیانی مغل خاندان سےتعلق رکھتا تھا۔
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے آنےوالےمسیح کانام عیسیٰ بن مریم بتایاہے ینزل عیسیٰ بن مریم الی الارض جبکہ مرزاقادیانی کانام مرزاغلام احمد قادیانی تھا۔
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے آنےوالےمسیح علیہ السلام کی والدہ کانام مریم صدیقہ علیہ السلام بتایاہے۔ینزل عیسیٰ بن مریم جبکہ مرزاقادیانی کی ماں کانام چراغ بی بی تھاجوکہ گھسیٹی کےنام سےمشہور تھی۔
اسکےعلاوہ اوربھی بہت سی علامات ہیں جن سےاگرقادیانی کاتقابل کیاجاۓتو چیونٹی بھی کہہ اٹھےگی کہ مرزاقادیانی جھوٹادجال اورکذاب ہے۔لہذاتمام مسلمان بھائیوں اوربہنوں سےدستبردہ گزارش ھیکہ علماء کرام سےتعلق قائم رکھیں اورمسئلہ ختم نبوت سمجھنےکی کوشش کریں قادیانیوں سےمکمل بائیکاٹ کریں ورنہ یہ قادیانی سانپ ہرجگہ سےدسنتےرہیں گے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کوفتنہ قادیانیت سےبچاۓ اوراپنےبھائیوں کوبچانےتوفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین