As Salaam Olikum
I have done my BS in Computer Science and now interested to do MS in AI.
Currently working in Islamabad so i want to continue my study there too,
is there any university that offer MS in AI classes after 5PM or in weekend ?

یہ تو بہت ہی آچھی بات ہے کہ آپ نے " بی ایس " مکمل کر لیا ہے
اور اب " ایم یس " کرنے کا ارادہ ہے
ویسے بھی بی ایس آپ کا "ایم ایس سی " کے برابر ہو گا آگے آپ
ایم فل کرلیں ۔۔ اپ پی ایچ ڈی کرلیں
اجکل تو ویسے بھی کمپوٹر سائینس کا دور ہے
اور آپ کے شہر میں تو بے شمار یونیورسٹیاں موجود ہیں آپ کو آسانی ہو گی
جی جناب میں نے اس لیے پوسٹ کے آخیر میں لکھا ہے
کہ اسلام آباد میں بہت سی یونیورسٹیاں ہے جہاں آپ داخلہ لے سکتے ہیں
جیسے علامہ اقبال یونیورسٹی ہے ۔ اسلامک یونیورسٹی ، ماڈرن لنگویج ، ، اُردو یونیورسٹی ہے
اس میں کچھ ایسے یونیورسٹیاں ہے جو صبح و شام کلاسیں لگتی ہیں
پھر آپ خود وہاں پر کام کر رہے ہے آپ کے لیے تو آسانی ہے معلوم کرنے میں،باقی آپ نیٹ پر بھی
سرچ کرسکتے ہیں اور جاب کے لیے بھی آپلائی کر سکتے ہیں۔ خاص کر لیکچرار کے لیے بھی آپ
ایف پی اے سی کے ذریعے آپلائی کر سکتے ہیں
Keep it up.
The world is not enough
i think COMWAVE is the best option joining evening
m phil is the best option aik hi line rakho
Bookmarks