Results 1 to 9 of 9

Thread: کلبھوشن یادیو پر عالمی عدالت کا فیصلہ

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation کلبھوشن یادیو پر عالمی عدالت کا فیصلہ

    آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید

    عالمی عدالت انصاف نے انڈیا کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف انڈیا کی اپیل پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو کہ 17 جولائی کو سنایا جائے گا، یہ فیصلہ فروری میں محفوظ کیا گیا تھا

    Name:  1.jpg
Views: 44
Size:  22.4 KB
    Name:  2.jpg
Views: 47
Size:  30.0 KB

    بھارت کے جاسوس کلبھوشن یادیو کو بلوچستان سے 3 مارچ 2016 کو گرفتار کیا گیا تھا، اور 2017 میں فوجی عدالت نے اسے سزائے موت سنائی تھی

    انڈیا نے پاکستان کی فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف عالمی عدالتِ انصاف میں اپیل دائر کردی تھی، پھر اِس کے بعد کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا تھا

    بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو، بھارتی پاسپورٹ پر مبارک پٹیل کے نام سے پاکستان میں داخل ہوا تھا، وہ بھارتی نیوی کا حاضر سروس ملازم تھا، کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں کئی دہشت گرد کارروائیوں کا بھی اعتراف کیا تھا

    شکریہ

    Salman Ahmed
    One Vision One Standard

  2. #2
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Default

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظاہر کی کہ پاکستان انڈین جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف عالمی عدالتِ انصاف میں مقدمہ جیت لے گا۔

    ملتان میں جمعرات کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے پاس انڈین جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں اور امید ہے کہ ہم یہ مقدمہ جیت لیں گے۔

    وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا ’ہم پوری کوشش کریں گے کہ عالمی عدالتِ انصاف کے سامنے اپنا موقف بھر پور طریقے سے پیش کریں‘۔

    شاہ محمود قریشی کا یہ بیان عالمی عدالتِ انصاف کی جانب سے کلبھوشن یادیو کے مقدمے کی سماعت فروری سنہ 2019 میں کرنے کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے۔
    ----------------------
    کلبھوشن یادیو پاکستان میں بہت سے نیٹ ورک پر کام کر رہا تھا
    اور پاکستان کی جاسوسی اور کراچی اور بلوچستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی۔
    اوراسکو کسی بھی صورت نہیں چھوڑنا چاہیے
    اور اس کی سزائے موت جلد از جلد دینی چاہیے

  3. #3
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Alone Men said: View Post

    بہت شکریہ ڈیئر برو خبر پہنچانے کے لئے
    بلکل اُس کو نہیں چھوڑنا چاہیئے اُس نے پاکستان کو خطرناک نقصانات پہنچائیں ہیں اور پاکستان کے دشمن بھارت کا جاسوس ہے، ایک دشمن ایک جاسوس کے پکڑے جانے کے بعد یہ بات قابلِ حیرت ہے کہ اُس کا مقدمہ عالمی عدالت میں چلاگیا، یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ تھا، اُس نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا تھا مگر افسوس کہ یہ کیس عالمی عدالت چلاگیا تھا، امید ہے کہ فیصلہ انڈیا کی لاکھ کوششوں کے باوجود پاکستان کے حق میں ہی آئے گا کیونکہ پاکستان کا کیس بہت مضبوط ہے، وہ بھارتی جاسوس پاکستان کی حدود میں پکڑاگیا ہے

  4. #4
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Default

    بالکل جناب فیصلہ پاکستان کے حق میں ہی آئے گا
    اور یہ ہماری دُعا بھی ہے
    اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین

  5. #5
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    جس دن اس جاسوس کو پکڑا گیا تہا اس ئی دن اس کو مار دینا چاہیے تہا اس نے بے گناہ پاکستاتیوں جان لیے ہیں مجھے امید ہیں کے پاکستان یے کیس عالمی عدالت میں جیت جائے گی اور اس جاسوس دہشت گرد کو تختدار پر لٹکاۓ گی

  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Rashid Jaan said: View Post
    جس دن اس جاسوس کو پکڑا گیا تہا اس ئی دن اس کو مار دینا چاہیے تہا اس نے بے گناہ پاکستاتیوں جان لیے ہیں مجھے امید ہیں کے پاکستان یے کیس عالمی عدالت میں جیت جائے گی اور اس جاسوس دہشت گرد کو تختدار پر لٹکاۓ گی
    درست فرمایا آپ نے فورن ہی ایسے دہشت گرد کو سزا مل جانی چاہیئے تھی، نہ یہ معاملہ عالمی عدالت جاتا اور نہ ہی پاکستان کو عالمی عدالت کے در کی بار بار ٹھوکریں کھانی پڑتیں
    بہت شکریہ

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Alone Men said: View Post
    بالکل جناب فیصلہ پاکستان کے حق میں ہی آئے گا
    اور یہ ہماری دُعا بھی ہے
    اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین
    آمین
    بہت شکریہ

  8. #8
    zeeshan5833 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st January 2020 @ 09:14 PM
    Join Date
    07 Jul 2019
    Gender
    Male
    Posts
    53
    Threads
    3
    Credits
    277
    Thanked
    2

    Default

    umeed to hai faisla us k khilaf aye ga magar agar aisa na huva to phir kya ho ga
    kya hum aise shaks ko chor sakte hain jo terrorists hai

  9. #9
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote zeeshan5833 said: View Post
    umeed to hai faisla us k khilaf aye ga magar agar aisa na huva to phir kya ho ga
    kya hum aise shaks ko chor sakte hain jo terrorists hai
    اللّٰہ نہ کرے کہ فیصلہ پاکستان کے خلاف آئے اور اس کی امید بھی کم ہے لیکن اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے ساتھ با شبہ یہ بہت ذیادتی ہوگی

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 7th May 2018, 12:38 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 5th September 2017, 01:39 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 12th July 2011, 08:11 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 6th March 2011, 10:24 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •