آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید


عالمی عدالت انصاف نے انڈیا کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف انڈیا کی اپیل پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو کہ 17 جولائی کو سنایا جائے گا، یہ فیصلہ فروری میں محفوظ کیا گیا تھا

Name:  1.jpg
Views: 44
Size:  22.4 KB
Name:  2.jpg
Views: 47
Size:  30.0 KB

بھارت کے جاسوس کلبھوشن یادیو کو بلوچستان سے 3 مارچ 2016 کو گرفتار کیا گیا تھا، اور 2017 میں فوجی عدالت نے اسے سزائے موت سنائی تھی

انڈیا نے پاکستان کی فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف عالمی عدالتِ انصاف میں اپیل دائر کردی تھی، پھر اِس کے بعد کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا تھا


بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو، بھارتی پاسپورٹ پر مبارک پٹیل کے نام سے پاکستان میں داخل ہوا تھا، وہ بھارتی نیوی کا حاضر سروس ملازم تھا، کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں کئی دہشت گرد کارروائیوں کا بھی اعتراف کیا تھا

شکریہ

Salman Ahmed