Page 2 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 13 to 24 of 53

Thread: World Cup 2019 Contest Results for Winners

  1. #13
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Smile

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    سلمان بھائی سب سے پہلے تو ہمارے ساتھ یہ نیوز شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    اور دوسرا جو آپ نے میڈلز بنائے ہیں اُس کا جواب نہیں ۔۔۔ دیکھتے ہی میرے منہ سے نکلا ۔۔۔ واہ زبردست
    بیچ میں جو روٹیٹنگ گلوب اُس کی تو کیا ہی بات ہے ۔ یقیناََ زیادہ محنت اُسی پر ہو گی۔


    تمام ہی جیتنے والے ممبرز کو مبارک باد ۔
    ایک بات میں تمام ونرز سے آئی ٹی دُنیا پر اپنے تجربے کی بنیاد پر کہنا چاہوں گا۔وہ یہ کہ تمام ونرز اپنا رینک مستقل کر سکتے ہیں
    اگر وہ اچھے تھریڈز بناتے ہیں ۔۔ اچھی پوسٹس کرتے ہیں ۔۔۔ اور رپورٹنگ کرتے ہیں۔
    ابھی تمام ونرز کو اسپیشل کلر دیا گیا ہے تو تمام ونرز نظروں میں ہیں۔
    آپ اچھا کام شو کر کے اپنے نام کا کلر پیلا بھی کر سکتے ہیں۔

    ایک بار پھر مینجمنٹ ، سلمان بھائی آپ کا اور تمام ہی حصہ لینے والے ممبرز کا شکریہ
    میرے ڈیئر برودر کو اچھا لگا، یہ دیکھ کر مجھے بھی اچھا لگا
    اچھی تجاویز ونرز کو دیں ہیں، سب ونرز کو اپنی بہتری کے لئے چاہیئے کہ اِن پر عمل کریں
    بہت شکریہ مائی برادر علی حیدر
    One Vision One Standard

  2. #14
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Alone Men said: View Post
    السلام علیکم
    میرے طرف سے تمام ونر رینک جیتنے والوں کو
    دل کے گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں
    کرکٹ ورلڈ کپ کے اس کانٹیسٹ میں بھر پور حصہ لینے والوں کا بہت مشکور
    ہوں جنہوں نے دل لگا کر بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ انعام چھوٹا ہو یا بڑا
    انعام تو انعام ہی ہوتا ہے ۔ میں محترم سلمان بھائی کا بھی بے حد مشکور ہوں
    جہنوں نے ایک خوبصورت کرکٹ ورلڈ کپ کانٹیسٹ کا اھتمام کیا
    میں ایک بار پھر سے سلمان بھائی اور ونر رینک جیتنے والوں کو مبارک باد پیش
    کرتا ہوں اور ان سب کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں
    بہت شکریہ ڈیئر فرینڈ آپ نے کانٹیسٹ کو سراہا اور کانٹیسٹ کی حوصلہ افزائی فرمائی
    بہت شکریہ آپ کا

  3. #15
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ماشاء اللہ بہت محنت کی ہے برادر سلمان نے اس تھریڈ کو بنانے میں۔
    جزاک اللہ۔ اس تھریڈ کی بدولت فورم پر بھی کافی رونق رہی۔
    تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ہو۔
    جیسا کہ یہ رینک عارضی ہے جو کچھ دن بعد ختم ہو جائے گا۔ تو میری تمام ونرز سے درخواست ہے کہ وہ اپنے اس دورانیہ کو یادگار بنائیں
    اور وی آئی پی سیکشن میں رولز کے مطابق اچھے اچھے تھریڈز بنائیں جو بعد میں آنے والوں کے لئے بھی فائدہ مند ثابت ہوں۔
    بہت شکریہ شاہین بھائی اور بہتر گائیڈ لائنز ونر ممبرز کو دیں آپ نے جن پر عمل کرنا بہتر ہے اُن کے لئے اور ہاں بلکل کانٹیسٹ میں ممبرز کی بدولت اچھا ماحول بنا جس وجہ سے فورم پر رونق رہی

  4. #16
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote atkabdultaha said: View Post
    winning this world cup endland
    England or endland

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #17
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Derwaish said: View Post
    وعلیکم اسلام
    بہت اچھا کونٹیسٹ تھا اور بہت مزہ آیا بہت سارے ممبرز نے حصہ لیا اور تمام جتینے والے ممبرز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد

    خوش رہیں

    جزاک اللہ خیرا
    ہاں درویش بھائی مزہ تو بہت آیا اور ممبرز نے بھی خوب حصہ لیا اور آپ کا بھی وقتً فوقتً کانٹیسٹ کے آخر تک ساتھ رہا آپ کے تجزیات اور کرکٹ پر آپ کی آرا کی صورت میں
    بہت بہت شکریہ درویش بھائی آپ کا

  6. #18
    xylyx's Avatar
    xylyx is offline Advance Member
    Last Online
    11th September 2022 @ 09:21 PM
    Join Date
    15 Sep 2009
    Location
    Rawalpindi
    Posts
    941
    Threads
    4
    Credits
    1,702
    Thanked
    15

    Default

    G mubarikbaad dene ka shukriya. Aap ko bhi yeh contest arrange karnay ki mubarikbaad qabool ho.

  7. #19
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    السلام علیکم



    میں
    تمام ونر رینک جیتنے والوں کو

    دل کے گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں

    میں محترم سلمان بھائی کا بھی بے حد مشکور ہوں
    جہنوں نے ایک خوبصورت کرکٹ ورلڈ کپ کانٹیسٹ کا اھتمام کیا


  8. #20
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ارے واہ
    میں تو حیران اور پریشا ن ہی ہوگیا کہ یہ کیا سے کیا ہوگیا


    کرکٹ کا شوق تو تب سے ہی ہے جب سے ہوش سنبھالا کہ والد محترم کو اسی فیلڈ میں کافی ماہر دیکھا، اور موجودہ ٹیمز کی پوزیشن کو دیکھتے ہوئے اندازہ یہی تھا کہ انگلینڈ جیت جائے گااور ایسا ہی ہوا۔
    خیر۔۔ رینک کے لیے شکریہ سر
    بہت اچھا لگا

  9. #21
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post


    ہاں درویش بھائی مزہ تو بہت آیا اور ممبرز نے بھی خوب حصہ لیا اور آپ کا بھی وقتً فوقتً کانٹیسٹ کے آخر تک ساتھ رہا آپ کے تجزیات اور کرکٹ پر آپ کی آرا کی صورت میں
    بہت بہت شکریہ درویش بھائی آپ کا
    خوش رہیں جہاں رہیں اور دعا کیا کریں ہم سب کے حق میں

  10. #22
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Rocket sing said: View Post
    Sukriya dost
    Welcome Dear
    اب سے مزید اچھا کام کریں تاکہ مزید آگے بڑھ سکیں
    آپ کو بہت مبارک ہو

  11. #23
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Don22 said: View Post
    Thanks
    بہت بہت مبارک ہو
    آگے اچھے اور ایسے کام کریں جِس سے ممبرز کو فائدہ ہو، تاکہ وی آئی پی ممبر بھی بن سکیں

  12. #24
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote No Time said: View Post
    ‎وعلیکم السلام

    میری طرف سے تمام ونر رینک والوں کو مبارک باد‎
    اچھی بات ہے ڈیئر برو کہ آپ نے ونر ممبرز کو مبارک باد دی
    آپ بھی فورم کو ذیادہ ٹائم دیتے ہوئے بہتر پوسٹنگ کریں تاکہ آپ بھی آگے بڑھ سکیں
    بہت شکریہ

Page 2 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. Done ICC World Cup 2019 (** Contest **)
    By Salmanssss in forum Contest Section
    Replies: 146
    Last Post: 16th July 2019, 11:58 PM
  2. Replies: 72
    Last Post: 20th December 2015, 08:04 PM
  3. ITD Ramadan Contest Winners
    By *MALIK* in forum Greetings
    Replies: 141
    Last Post: 25th September 2011, 06:54 AM
  4. Profile contest,................The Winners
    By Afridi in forum Contest Section
    Replies: 88
    Last Post: 14th August 2010, 10:35 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •