Quote ALi.HaiDEr said: View Post
وعلیکم السلام
سلمان بھائی سب سے پہلے تو ہمارے ساتھ یہ نیوز شئیر کرنے کا بہت شکریہ
اور دوسرا جو آپ نے میڈلز بنائے ہیں اُس کا جواب نہیں ۔۔۔ دیکھتے ہی میرے منہ سے نکلا ۔۔۔ واہ زبردست
بیچ میں جو روٹیٹنگ گلوب اُس کی تو کیا ہی بات ہے ۔ یقیناََ زیادہ محنت اُسی پر ہو گی۔


تمام ہی جیتنے والے ممبرز کو مبارک باد ۔
ایک بات میں تمام ونرز سے آئی ٹی دُنیا پر اپنے تجربے کی بنیاد پر کہنا چاہوں گا۔وہ یہ کہ تمام ونرز اپنا رینک مستقل کر سکتے ہیں
اگر وہ اچھے تھریڈز بناتے ہیں ۔۔ اچھی پوسٹس کرتے ہیں ۔۔۔ اور رپورٹنگ کرتے ہیں۔
ابھی تمام ونرز کو اسپیشل کلر دیا گیا ہے تو تمام ونرز نظروں میں ہیں۔
آپ اچھا کام شو کر کے اپنے نام کا کلر پیلا بھی کر سکتے ہیں۔

ایک بار پھر مینجمنٹ ، سلمان بھائی آپ کا اور تمام ہی حصہ لینے والے ممبرز کا شکریہ
میرے ڈیئر برودر کو اچھا لگا، یہ دیکھ کر مجھے بھی اچھا لگا
اچھی تجاویز ونرز کو دیں ہیں، سب ونرز کو اپنی بہتری کے لئے چاہیئے کہ اِن پر عمل کریں
بہت شکریہ مائی برادر علی حیدر