جی بالکل درست کہا آپ نے شکریہ
جی بالکل درست کہا آپ نے شکریہ
A.R. ASKANI
congratulation to all the winners
Thank you
اسلام علیکمبہت معذرت مصروفیات کی وجہ سے آج آیا ہوں اور میسج دیکھ کر خوشی کی انتہا نہیں تھی جیتنے کی مبارک باد دی جا رہی تھی اور پھر جب تھریڈ اوپن کیا تو پتا چلا میں جیتنے والے 13 ممبرز میں دوسری پوزیشن پر ہوں میں ساری ٹیم کا بہت شکر گزار ہوں اللہ تعالی سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور بہت زبردست میڈل ڈیزائن میرے پاس تعریف کے لئے الفاظ کم پڑھ گئے ہیں ۔ ایک دفعہ پھر ساری ٹیم کا بہت شکریہ اور تمام ممبرز کا شکریہ جن لوگوں نے مبارک باد دی
وسلام
Think you dost
wah G wah
Bookmarks