Results 1 to 5 of 5

Thread: فیس بک آپ کو دکھائے جانے والے اشتہارات کے ب

  1. #1
    tahir tareen is offline Junior Member
    Last Online
    15th July 2019 @ 09:51 PM
    Join Date
    17 May 2019
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    3
    Credits
    61
    Thanked
    2

    Default فیس بک آپ کو دکھائے جانے والے اشتہارات کے ب

    فیس بک اب آپ کو سوشل میڈیا پر دکھائے جانے والے اشتہارات کے بارے میں زیادہ معلومات فراہم کرے گا۔
    فیس بک نے Why am I seeing this ad? اور Ad Preferences ٹولز کے لیے نئی اپ ڈیٹس جاری کی ہیں، جس سے صآرفین کو اشتہارات پر زیادہ کنٹرول ہوگا اور یہ صارفین کو ڈیٹا کی شفافیت فراہم کرے گا۔
    Why am I seeing this ad?” سیکشن میں اب صارفین کے ساتھ زیادہ معلومات شیئر کی جائیںگی۔
    صارفین کو بتایا جائے گا کہ انہیں مخصوص اشتہار کیوں دکھایا جارہا ہے۔ یہ بھی بتایا جائے گا کہ فیس بک یہ اشتہارات صارفین کی دلچسپیوں کی وجہ سے دکھا رہا ہے یا اس کے لیے ڈیٹآ کسی تھرڈ پارٹی بروکر سے حاصل کیا گیا ہے۔ اپ کسی مخصوص ایڈورٹائزرکے اشتہارات کو بلاک بھی کر سکتے ہیں
    Ad Preferences میں فیس بک نے Advertisers and Businesses ٹیب شامل کی ہے۔
    اس ٹیب میں وہ ڈیٹا شامل ہو گا، جو تھرڈ پارٹی ڈیٹا بروکر اپ لوڈ کریں گے اور اس میں آپ کی معلومات ہو
    مثال کے طور پر کپڑوں کا کوئی سٹور خریداروں کی لسٹ اپ لوڈؑ کر کے ای میل کی بنیاد پر صارفین کو اشتہار کے لیے ٹارگٹ کرے۔کسی ڈیٹا بروکر کو محدود کرنے کے لیے آپ درج ذیل آپشن استعمال کر سکتے ہیں۔
    Settings > Ad Preferences > Advertisers and Businesses > Businesses who have uploaded and shared a list with your info > کمپنی کے نام پر ٹیپ کریں اور پھر Privacy optionsمیں آ جائیں۔ یہاں پر اشتہارات سے مکمل نجات کا کوئی ٹول نہیں ہوگا لیکن آپ نئے ٹرانسپیرنسی
    ٹول سے اشتہارات پر زیادہ کنٹرول کر سکیں گے۔
    Agar Video Watch karty Ho to Youtube Channel=Tahir Tareen

  2. #2
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Thumbs up

    طاہر بھائی بہت ہی خوبصورت اور اہم تھریڈ ہمارے ساتھ شئیر کیا ہے
    مجھے لگتا ہے کہ میں نے آپ کے ٹٹوریل اور چینل دیکھا ہے مگر اب کافی عرصہ ہو
    گیا ہے ۔ بہرحال آچھےتھریڈ کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    اس آگاہی کا بہت شکریہ

  4. #4
    Tasadduq66's Avatar
    Tasadduq66 is offline Advance Member
    Last Online
    17th February 2024 @ 08:07 PM
    Join Date
    30 Mar 2012
    Location
    IT DUNYA . COM
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,510
    Threads
    2
    Credits
    662
    Thanked
    78

    Default

    Thnx.
    ALLAHO AKBER

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 9th September 2021, 08:12 PM
  2. Replies: 72
    Last Post: 29th July 2018, 05:33 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 1st January 2017, 12:14 AM
  4. Replies: 31
    Last Post: 11th September 2014, 04:55 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 26th July 2011, 10:14 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •