سلام دوستو۔
ہمارے جو آفس ہیں وہ کنٹینرز میں ہیں ان میں سگنل نہی آتے۔ اگر باہر جائیں کنٹینر سے تب تک سگنلز آتے ہیں۔۔ کیا کوئی اس کا حل بتا سکتا ہے؟