[CENTER]

قربانی تو الحمدللہ اپنی ہی ہوتی ہے ۔
رہا تھیلے کا معاملہ تو وہ کچھ ایسا ہے کہ حسیب سر مجھ سے پہلے ہی ممبرز کو خالی کر آئے تھے تو میں

بس ہاتھ پیٹتا رہ گیا ، امید ہے آپ کو آپ کا حصہ حسیب سر نے دے دیا ہوگا آخرتھیلا تو آپ نے ہی اٹھایا ہوا تھا
ا
Quote Salmanssss said: View Post


چلیں یہ تو آپ لوگوں کا
معاملہ ہے کہ شاپر لے کر نکلتے ہیں یا بڑا تھیلا ویسے قربانی آپ کرتے ہیں تو اِس بار اپنا جانور لیا ہے یا حصہ
[
/CENTER]