بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
اردو، رومن اردو، ہندی اور انگریزی میں ڈپلومہ ان قرآنک اسٹڈیز کورس دنیا بھر میں مفت میں چلتا ہے۔ اس کورس میں طلبہ کو قرآن کریم کی (٪5) چنندہ آیات کا مطالعہ کر کے ان سے جو کچھ سمجھا ہے اس کو لکھ کر ای میل کرنا ہو تا ہے۔ جو طلبہ اس اسائنمینٹ کو پورا کرتے ہیں ان کو ڈپلومہ ان قرآنک اسٹڈیز کی سند دی جاتی ہے۔
یہ ایک مفت آنلائن کورس ہے۔ آپ اسے گھر بیٹھے اپنے خالی وقت میں اپنی سہولت کے لحاظ سے کر سکتے ہیں۔ اس کورس میں اڈمیشن لینے کے لئے مندرجہ ذیل ویبسائٹ پر جائیں اور مزید معلومات حاصل کریں
www.iiis.co.nf
آپ کا اس کورس کے بارے میں کیا خیال ہے یہاں کمنٹ باکس میں ضرور لکھیں
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ