Bhai window 7 install ki hai laken laken computer chll nhi rha
Koi hll btao plzz
Bhai window 7 install ki hai laken laken computer chll nhi rha
Koi hll btao plzz
میرے بھائی آپ رئم کوچیک کروآپ کی رئم کا مسئلہ ہے
اس طرح کی وائرس کو ختم کرنے کے لئے کونسا اینٹی وائرس استئمال کرنا چاہئے
میں پی سی دکان پر لے گیا دکان والے نے چیک کرکے کہا ھارڈ ڈسک خراب ہے تو نئی ھارڈ ڈسک لے لی اس ھارڈ ڈسک میں ونڈو 8 تھی وہ 3 بار پی سی ریستارٹ کرنے پر چل رہی تھی پر جیسے ہی میں نے ونڈو 7 انسٹال کی تو کمپیوٹر ایک بار ریسٹارٹ کرنے پر ہی پھر خراب ہوگیا میرا مطلب ونڈو پھر خراب ہوگئی
Bookmarks