اسلام و علیکم
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ فوٹو شاپ میں کٹ لائن کیسے آتی ہے جسے ہم پین ٹول سے لائن بنائیں لیکن میں چاہتا ہوں۔ جیسے ایک دھاکہ سلائی نما نظر آئے
اسلام و علیکم
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ فوٹو شاپ میں کٹ لائن کیسے آتی ہے جسے ہم پین ٹول سے لائن بنائیں لیکن میں چاہتا ہوں۔ جیسے ایک دھاکہ سلائی نما نظر آئے
آپ پین ٹول کی مدد سے یا سلیکشن ٹول میں جاکر لائن سلیکٹ کریں اور اپنے آبجیکٹ پر کلک کریں ایک لائن بلنک کرنا شروع ہوجائے گی ، اس کے بعد آپ ڈیلیٹ کا بٹن دبادیں سلیکٹڈ ایریا کٹ ہوجائے گا اور آپ کو وہاں ایک پتلی سی لائن نظر آجائے گی۔ آپ کاسوال میں یہی سمجھا اگر یہی سوال ہے تو پھر جواب حاضر ہے
Bookmarks