No Time said:
میں اس فارم پر
آپ کو سپر موڈریٹر بنا دیکھنا چاہتا ہوں
اپنے بھائی اگر آپ کے پاس وقت ہے تو
بہت شکریہ برادر یہ آپ کی محبت ہے
آپ کے علم میں ہے کہ تحریر گزار آن لائن تعلیم حاصل کر رہا ہے
اس کے علاوہ سیکھنے اور سیکھانے کے عمل کو بھی وہاں جاری رکھا ہوا ہے
سچی بات تو یہ ہے کہ اپنا پڑھنے کا وقت بھی کم ملتا ہے
اس کے علاوہ بھی بہت سی مصرفیات ہیں
ہاں
پھر کبھی سوچیں گے
Bookmarks