اسلام علیکم ممبرز
میں کمپوزنگ سنٹر اور انٹر نیٹ کیفے کا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں جس کے لیے مجھے نیٹ ورکگ کے لیے مدد کی ضرورت ہے کیا کوئی ممبر مجھے بتائے گا کہ میں نیٹ ورکنگ کس طریقے کروں اور اس کے لیے کون سی کیبلز کا ستعمال کروں اور کنکٹر کس طرح بنائوں۔ اگر کوئی ممبر میری مدد کرے گا تو میں اس کا شکر گزار ہوں گا۔
مدد کا طلبگار
محمد عدنان