السلام و علیکم
میں StarSat SR2000 HD Hyper استعمال کر رہا ہوں۔ اس میں جب میں یو ٹیوب کی پلے لسٹ میں سے کوئی ویڈیو پلے کرتا ہوں تو وہ پلے ہو جاتی ہے۔ لیکن جب کوئی ویڈیو سرچ کرنے کے بعد پلے کرتا ہوں تو وہ نہیں ہوتا۔
Plz help