Results 1 to 12 of 12

Thread: چند مشہور جاھلانہ جملے

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    13th November 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,040
    Thanked
    103

    Default چند مشہور جاھلانہ جملے

    *چند مشہور جاھلانہ جملے اور ان کے جوابات*

    جملہ: نماز بخشوانے گئے تھے، روزے گلے پڑ گئے

    جواب: حدیث میں ہے؛ جس نے رسول اللہ ﷺ پر نازل شدہ دین کی کسی چیز کا یا اس کی جزا و سزا کا مذاق اڑا یا اس نے کفر کا ارتکاب کیا۔ (اگر چہ اس نے ہنسی مذاق کے طور پر یہ بات کہی ہو۔)
    جملہ: "محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے

    جواب: بلکل غلط، بحیثیت مسلمان ہمارے لئے محبت اور جنگ دونوں کی متعین حدود ہیں، جن سے تجاوز جائز نہیں
    جملہ: نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی- اب نیک ہونے کا کیا فائدہ؟

    جواب: ١٠٠% غلط! بحیثیت مسلمان لاکھوں، کروڑ چوہے کھا کر بھی اگر بلی حج کو جائے گی تو ان شاء اللہ رب کی رحمت کو اپنے قریب پائے گی. گویا کوئی شخص کتنا ہی گناہ سے آلودہ کیوں نہ رہا ہو؟ اگر سچی توبہ کر کے پلٹ آنا چاہے تو مغفرت کا دروازہ کھلا ہے. فرمانِ باری تعالی ہے: وَإِنِّي لَغَفَّارٌ لِمَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدَى اور جو شخص توبہ کرے، ایمان لائے، اچھے عمل کرے اور راہ راست پر گامزن رہے تو اسے میں یقینا بہت زیادہ معاف کرنے والا ہوں۔ [طه: 82]
    (”بلی حج کو چلیں“ یہ کہنا شعائر اسلام کی توہین ہے اسلئے ایسا کوئی بھی جملہ جس سے اسلام و مسلمین کی تنقیص کا پہلو نکلتا ہو، اُس سے گریز کریں۔) جملہ: آج کے دور کے مطابق دین میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے

    جواب۔ اللہ فرماتا ہے۔
    ```الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً``` “(1400 سال پہلے ) آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا“
    (المائدہ 3)
    جملہ: آخر اللہ کو ہماری یاد آہی گئی

    جواب: اللہ فرماتا ہے
    َمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيّاً تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں
    [مريم : 64]
    جملہ: زمانہ بہت خراب ہوگیا ہے، زمانہ بڑا غدار ہے

    جواب: حدیث القدسی
    ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے ۔ وہ زمانے (وقت) کو گالی دیتا ہے جب کہ زمانہ “میں “ ہوں ہر حکم میرے ہاتھ میں ہے اور میں ہی دن رات کو پلٹاتا ہوں
    (متفق علیہ )

    جملہ: فلان بہت منحوس ہے وغیرہ وغیرہ ۔

    جواب: بلکل غلط وہمی لوگوں کی باتیں ہیں یہ۔ اسلام میں نحوست اور بدشگونی کا کوئی تصور نہیں، یہ محض توہم پرستی ہے۔ حدیث شریف میں بدشگونی کے عقیدہ کی تردید فرمائی گئی ہے۔ سب سے بڑی نحوست انسان کی اپنی بدعملیاں اور فسق و فجور ہے۔ قرآن میں ارشاد ہے۔”تجھے جو بھلائی ملتی ہے وہ اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے اور جو بُرائی پہنچتی ہے وہ تیرے اپنے نفس کی طرف سے ہے،“
    سورة النساء (4) آیات (79)
    A.R. ASKANI

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب اچھی موضوع منتخب کیا آپ نے

  3. #3
    No Love's Avatar
    No Love is offline ITD Storie
    Last Online
    19th January 2020 @ 01:31 AM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    596
    Threads
    32
    Credits
    6,523
    Thanked
    37

    Default

    ‎بہت اچھے جملے شیئر کیا
    ہے آپ نے ہمیں سمجھانے
    کے لیئے جو تھریڈ بنایا آپ کا شکریہ‎

    وقت کی تلاش

  4. #4
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=abdul6616;5948271]
    *چند مشہور جاھلانہ جملے اور ان کے جوابات*

    جملہ: نماز بخشوانے گئے تھے، روزے گلے پڑ گئے

    جواب: حدیث میں ہے؛ جس نے رسول اللہ ﷺ پر نازل شدہ دین کی کسی چیز کا یا اس کی جزا و سزا کا مذاق اڑا یا اس نے کفر کا ارتکاب کیا۔ (اگر چہ اس نے ہنسی مذاق کے طور پر یہ بات کہی ہو۔)
    جملہ: "محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے

    جواب: بلکل غلط، بحیثیت مسلمان ہمارے لئے محبت اور جنگ دونوں کی متعین حدود ہیں، جن سے تجاوز جائز نہیں
    جملہ: نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی- اب نیک ہونے کا کیا فائدہ؟

    جواب: ١٠٠% غلط! بحیثیت مسلمان لاکھوں، کروڑ چوہے کھا کر بھی اگر بلی حج کو جائے گی تو ان شاء اللہ رب کی رحمت کو اپنے قریب پائے گی. گویا کوئی شخص کتنا ہی گناہ سے آلودہ کیوں نہ رہا ہو؟ اگر سچی توبہ کر کے پلٹ آنا چاہے تو مغفرت کا دروازہ کھلا ہے. فرمانِ باری تعالی ہے: وَإِنِّي لَغَفَّارٌ لِمَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدَى اور جو شخص توبہ کرے، ایمان لائے، اچھے عمل کرے اور راہ راست پر گامزن رہے تو اسے میں یقینا بہت زیادہ معاف کرنے والا ہوں۔ [طه: 82]
    (”بلی حج کو چلیں“ یہ کہنا شعائر اسلام کی توہین ہے اسلئے ایسا کوئی بھی جملہ جس سے اسلام و مسلمین کی تنقیص کا پہلو نکلتا ہو، اُس سے گریز کریں۔) جملہ: آج کے دور کے مطابق دین میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے

    جواب۔ اللہ فرماتا ہے۔
    ```الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً``` “(1400 سال پہلے ) آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا“
    (المائدہ 3)
    جملہ: آخر اللہ کو ہماری یاد آہی گئی

    جواب: اللہ فرماتا ہے
    َمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيّاً تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں
    [مريم : 64]
    جملہ: زمانہ بہت خراب ہوگیا ہے، زمانہ بڑا غدار ہے

    جواب: حدیث القدسی
    ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے ۔ وہ زمانے (وقت) کو گالی دیتا ہے جب کہ زمانہ “میں “ ہوں ہر حکم میرے ہاتھ میں ہے اور میں ہی دن رات کو پلٹاتا ہوں
    (متفق علیہ )

    جملہ: فلان بہت منحوس ہے وغیرہ وغیرہ ۔

    جواب: بلکل غلط وہمی لوگوں کی باتیں ہیں یہ۔ اسلام میں نحوست اور بدشگونی کا کوئی تصور نہیں، یہ محض توہم پرستی ہے۔ حدیث شریف میں بدشگونی کے عقیدہ کی تردید فرمائی گئی ہے۔ سب سے بڑی نحوست انسان کی اپنی بدعملیاں اور فسق و فجور ہے۔ قرآن میں ارشاد ہے۔”تجھے جو بھلائی ملتی ہے وہ اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے اور جو بُرائی پہنچتی ہے وہ تیرے اپنے نفس کی طرف سے ہے،“
    سورة النساء (4) آیات (79)
    [/QUOTE

    bahot khob janab

  5. #5
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    13th November 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,040
    Thanked
    103

    Default

    حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب

    - - - Updated - - -

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت خوب اچھی موضوع منتخب کیا آپ نے
    حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب

    - - - Updated - - -

    Quote No Time said: View Post
    ‎بہت اچھے جملے شیئر کیا
    ہے آپ نے ہمیں سمجھانے
    کے لیئے جو تھریڈ بنایا آپ کا شکریہ‎
    حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    جزاک اللہ خیر

  7. #7
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
    بہت ہی عمدہ شیرینگ ہے ۔
    اپ کابہت شکریہ۔ نوازش ۔
    •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•

  8. #8
    wahmadh's Avatar
    wahmadh is offline Hashmi
    Last Online
    11th December 2019 @ 04:44 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Location
    Islamabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,278
    Threads
    36
    Credits
    1,490
    Thanked
    85

    Default

    بہت ہی عمدہ شیرینگ ہے
    The world is not enough

  9. #9
    Tasadduq66's Avatar
    Tasadduq66 is offline Advance Member
    Last Online
    17th February 2024 @ 08:07 PM
    Join Date
    30 Mar 2012
    Location
    IT DUNYA . COM
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,510
    Threads
    2
    Credits
    662
    Thanked
    78

    Default

    JazakALLAH.
    ALLAHO AKBER

  10. #10
    nakia82 is offline Member
    Last Online
    18th November 2020 @ 10:35 PM
    Join Date
    18 Nov 2020
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    1
    Credits
    248
    Thanked
    0

    Default

    Thank for it

  11. #11
    saud_sam's Avatar
    saud_sam is offline Advance Member
    Last Online
    27th November 2023 @ 02:33 PM
    Join Date
    02 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    695
    Threads
    23
    Credits
    1,618
    Thanked
    30

    Default

    GOOD
    "Smart Aries"

  12. #12
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    الله تعالیٰ آپ پر مہربان ہو بہت اچھی بات آپ نے بتائی شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 27th February 2017, 05:21 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 3rd August 2011, 05:38 PM
  3. امجد مگر وہ شخص مجھے بُھولتا نہیں
    By Nahid in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 34
    Last Post: 21st July 2010, 11:04 PM
  4. موبائل فو ن چا رج کر نے والا دھو پ کا چشمہ
    By amjadattari in forum General Mobile Discussion
    Replies: 18
    Last Post: 14th February 2010, 08:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •