Results 1 to 3 of 3

Thread: ریم سلاٹ

  1. #1
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default ریم سلاٹ

    السلام علیکم
    کمپیوٹر میں ریم کے لئے عموماََ چار سلاٹ ہوتی ہیں ایک کالی اور تین سفید کیا ہم کسی بھی سلاٹ میں ڈی ڈی آر لگا سکتے ہین یا اس کی کؤی ترتیب ہو تی ہے
    پلیز کؤی دوست سمجھاے
    شکریہ

  2. #2
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    کمپیوٹر میں ریم لگانے کی ایک ترتیب ہوتی ہے جس مدر بورڈ میں جو سلاٹ لگی ہوئی ہے اس میں اسی سلاٹ کے مطابق ریم لگائی جاسکتی ہے مثال کے طور پر اگر آپ کے سسٹم میں ایس ڈی آر کی ریم لگی ہے تو اس میں ایس ڈی آر ہی چلے گی اگر آپ اس میں ڈی ڈی آر لگانا چاہیں تو وہ نہیں لگا سکتے کیونکہ ہر ریم کے درمیان میں ایک کٹ لگا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ اس سلاٹ میں بٹھائی جاتی ہے اس لیے ہر ریم کے کٹ کی سیٹینگ الگ الگ ہوتی ہے اگر مطلوبہ سلاٹ ریم کے کٹ کے مطابق نہیں ہے تو وہ اس میں نہیں بٹھائی جا سکتی اس کے علاوہ ریم لگانے کی کوئی ترتیب نہیں ہے سفید ہو یا کالی چاروں میں جونسی مرضی ریم لگا سکتے ہیں ۔صرف یہ دیکھ لیں کہ اگر سفید سلاٹ میں پانچ سو بارہ ایم بی کی ریم لگائی ہے تو دوسری سفید سلاٹ میں بھی پانچسو بارہ ایم بی کی ہی ریم ہو ایسا نہ ہو کہ ایک سفید سلاٹ میں پانچسو بارہ ایم
    بی اور دوسری سفید سلاٹ میں ون جی بی کی ریم لگا کر چلا رہے ہوں
    چل تو جائے گی لیکن سپیڈ میں فرق پیدا ہو گا اور کچھ ریم سسٹم کے مدر بورڈ کے ساتھ مطابقت نہیں بھی رکھتی اور سسٹم کو سلو کر دیتی ہیں
    کوشش یہی ہونی چاہیے کہ سبھی سلاٹس میں ایک جیسی کیپسٹی کی ریم لگائیں کہ سبھی ریم میں ون جی بی ہی لگائیں یا ٹو جی بی ایک جیسی تعداد کی ریم لگائیں

  3. #3
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    Thanks brother

    - - - Updated - - -

    Thanks brother

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 21st April 2022, 10:42 PM
  2. السلام علیکم میرے پاس ٹیلی نار اور جاز سم ہ
    By Rfk Usama in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 3
    Last Post: 14th April 2014, 04:28 PM
  3. Replies: 10
    Last Post: 24th July 2010, 11:20 AM
  4. Replies: 22
    Last Post: 4th May 2010, 08:52 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 1st December 2009, 09:54 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •