Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 38

Thread: اسمارٹ آئینہ

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default اسمارٹ آئینہ

    السلام علیکم دوستوں ! اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب ہی مزے کے ساتھ اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہونگے
    اور آج کی اس مصروف زندگی میں اپنے اوپر توجہ دینے کا وقت بھی کم مل رہا ہوگا
    خاص طور پر لڑکوں کو(میری اور شاہین بھائی کی طرح کے) مصروف لوگوں کو
    تو سوچا کہ چلو اس نئی ایجاد کے حوالے سے آپ کے ساتھ کچھ معلومات شئیر کی جائیں
    تاکہ
    اپنا کچھ کام نئی ایجادات کے سپرد کر کے فائدہ اُٹھائیں
    تو
    اس نئی ایجاد کا نام اور کام پڑھیے
    اسمارٹ مِرر ایک ایسا آئینہ ہے
    جو جلد کی تمام کیفیات پر نظر رکھتا ہے اور مفید مشورے بھی دیتا ہے۔
    Name:  hm.jpg
Views: 223
Size:  37.2 KB
    یہ آئینہ تائیوان میں تیار کیا گیا ہے اور اسے ہائی مِرر‘ کا نام دیا گیا ہے
    جو انتہائی گہرائی اور تفصیل سے ہر روز آپ کے چہرے کا معائنہ کرتا ہے۔ اس کا خاص نظام 8 مختلف طریقوں سے آپ کے چہرے کا جائزہ لیتا ہے۔ اس طرح چہرے کے داغ، دھبے، جھریوں، خشکی، پانی کی کمی، رنگت اور جلد کی ناہمواری کو بھی روکتا ہے۔

    ہائی مِرر کا سافٹ ویئر کسی جلدی عارضے کی صورت میں لوشن اور کریم کے متعلق بھی مشورہ دیتا ہے۔
    اسمارٹ مِرر میں ایلکسابھی موجود ہے اور آپ ایک جملے سے جلد کے لیے ضروری مصنوعات آرڈر بھی کرسکتے ہیں۔

    ہائی مرر کی ایک اچھی بات یہ بھی ہے کہ اگر آپ اسے چند ماہ تک استعمال کریں
    تو اس کے ڈیٹا بیس میں آپ کے جلد کی تفصیلات جمع ہوتی رہیں گی اور اس طرح سافٹ ویئر جھائیوں اور جلد میں دیگر تبدیلیوں کو مسلسل نوٹ کرتا رہتا ہے۔

    دوسری جانب گہرے داغ دھبوں میں کمی و بیشی کو فیصد اور گراف کی صورت میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
    اس کا ایک اور فیچر ’ میک اپ اسٹوڈیو‘ ہے جسے استعمال کرکے آپ صرف آئینے میں ہی اپنے چہرے پر میک اپ کرکے دیکھ سکتی ہیں کہ فلاں میک اپ اور لِپ اسٹک لگانے سے چہرہ کیسا دکھائی دے گا؟ اسطرح آئی لائنر، بلش، سات طرح کی لپ اسٹک اور آئی لیشز کو استعمال کیے بغیر اسکرین پر ان کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔

    دوسری جانب اگر آپ انٹرنیٹ سےمنسلک ہوتے ہیں تو جلد کے بہترین ماہرین بھی مشورے کے لیے حاضر ملیں گے۔
    ہے ناکمال کی ایجاد چلیں جلدی جلدی اپنی رائے سے آگاہ کریں
    دُعاؤں کا طالب
    عالمگیر

  2. #2
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ
    ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ



    Haseeb Alamgir

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ
    ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ



    Haseeb Alamgir
    بہت شکریہ جناب اظہارِ پسندیدگی کا
    تمھارے لئے ہی تو اتنی محنت کی تھی
    تم
    کو پسند آگئی دل کو خوشی ہوئی

  4. #4
    No Love's Avatar
    No Love is offline ITD Storie
    Last Online
    19th January 2020 @ 01:31 AM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    596
    Threads
    32
    Credits
    6,523
    Thanked
    37

    Default

    ‎وعلیکم السلام

    واہ جی واہ
    بہت عمدہ

    ‎حسیب بھائی آپ نے بہت
    اچھی کوشش کی ہے
    آپ کی تھریڈ کو زائیہ
    نہیں کر گے اس تھریڈ
    پر عمل کرتا ہوں شکریہ‎

    وقت کی تلاش

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote No Time said: View Post
    ‎وعلیکم السلام

    واہ جی واہ
    بہت عمدہ

    ‎حسیب بھائی آپ نے بہت
    اچھی کوشش کی ہے
    آپ کی تھریڈ کو زائیہ
    نہیں کر گے اس تھریڈ
    پر عمل کرتا ہوں شکریہ‎
    ہاہاہاہا
    ہمیں آپ سے یہی اُمید تھی جناب
    شکریہ اظہارِ پسندیدگی کا

  6. #6
    No Love's Avatar
    No Love is offline ITD Storie
    Last Online
    19th January 2020 @ 01:31 AM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    596
    Threads
    32
    Credits
    6,523
    Thanked
    37

    Default

    شکریہ جناب

  7. #7
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    بہت پیاری ایجاد ہے

    ویسے یہ ہمارے ملک میں کب تک پہنچ جائے گا؟

    2050?


    اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں


  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Ammar G said: View Post
    بہت پیاری ایجاد ہے

    ویسے یہ ہمارے ملک میں کب تک پہنچ جائے گا؟

    2050?
    پہلے تو ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
    اور
    جیسے ہی پہنچا سب سے پہلے آپ کو ہی خبر دیں گے

  9. #9
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    پہلے تو ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
    اور
    جیسے ہی پہنچا سب سے پہلے آپ کو ہی خبر دیں گے
    چلیں انتظار رہے گا
    ویسے بہت مفید ایجاد ہے

  10. #10
    A....Z's Avatar
    A....Z is offline ****LoNeLy****
    Last Online
    21st August 2023 @ 12:12 AM
    Join Date
    30 Jan 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,248
    Threads
    36
    Credits
    1,695
    Thanked
    88

    Default

    Bohat umdaa janab .

    - - - Updated - - -

    Bohat umdaa janab .
    LOneLy
    Az_______JaDeja

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Ammar G said: View Post


    چلیں انتظار رہے گا
    ویسے بہت مفید ایجاد ہے
    آپ کی بات بھی بجا ہے پر شاعر کہتا ہےکہ
    وہ آتو جائے مگر میرا پیار ہی کم ہے
    ہاہاہاہا



    - - - Updated - - -

    Quote AyazJadeja said: View Post
    Bohat umdaa janab .

    - - - Updated - - -

    Bohat umdaa janab .
    بہت شکریہ برادر

  12. #12
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    واقعی منفرد ایجاد ہے ۔۔ خصوصاََ خواتین کے لئے۔۔

    ویسے آپ دونوں لڑکوں کے لئے بھی اچھی چیز ہے۔
    اگر آپ خرید فرمائیں تو ہم نوجوانوں کو بھی یاد رکھیے گا

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 42
    Last Post: 11th April 2013, 06:30 AM
  2. سالگرہ مبارک آئی ٹی دنیا
    By Gilani_Pgc in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 8
    Last Post: 7th November 2012, 12:22 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 15th February 2011, 11:07 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 26th June 2010, 12:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •