Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 13 to 24 of 38

Thread: اسمارٹ آئینہ

  1. #13
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    ویسے آپ دونوں لڑکوں کے لئے بھی اچھی چیز ہے۔
    ہاہاہاہا
    یہ بات بس شاہین بھائی بھی پڑھ لیں تو ہمارا بھی کام بن جائے گا
    اور
    تم کو ن سا بھولنے والی چیز ہو
    -۔-۔-۔-
    ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ برادر

  2. #14
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    السلام علیکم دوستوں ! اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب ہی مزے کے ساتھ اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہونگے
    اور آج کی اس مصروف زندگی میں اپنے اوپر توجہ دینے کا وقت بھی کم مل رہا ہوگا
    خاص طور پر لڑکوں کو(میری اور شاہین بھائی کی طرح کے) مصروف لوگوں کو
    تو سوچا کہ چلو اس نئی ایجاد کے حوالے سے آپ کے ساتھ کچھ معلومات شئیر کی جائیں
    تاکہ
    اپنا کچھ کام نئی ایجادات کے سپرد کر کے فائدہ اُٹھائیں
    تو
    اس نئی ایجاد کا نام اور کام پڑھیے
    اسمارٹ مِرر ایک ایسا آئینہ ہے
    جو جلد کی تمام کیفیات پر نظر رکھتا ہے اور مفید مشورے بھی دیتا ہے۔
    Attachment 494495
    یہ آئینہ تائیوان میں تیار کیا گیا ہے اور اسے ہائی مِرر‘ کا نام دیا گیا ہے
    جو انتہائی گہرائی اور تفصیل سے ہر روز آپ کے چہرے کا معائنہ کرتا ہے۔ اس کا خاص نظام 8 مختلف طریقوں سے آپ کے چہرے کا جائزہ لیتا ہے۔ اس طرح چہرے کے داغ، دھبے، جھریوں، خشکی، پانی کی کمی، رنگت اور جلد کی ناہمواری کو بھی روکتا ہے۔

    ہائی مِرر کا سافٹ ویئر کسی جلدی عارضے کی صورت میں لوشن اور کریم کے متعلق بھی مشورہ دیتا ہے۔
    اسمارٹ مِرر میں ایلکسابھی موجود ہے اور آپ ایک جملے سے جلد کے لیے ضروری مصنوعات آرڈر بھی کرسکتے ہیں۔

    ہائی مرر کی ایک اچھی بات یہ بھی ہے کہ اگر آپ اسے چند ماہ تک استعمال کریں
    تو اس کے ڈیٹا بیس میں آپ کے جلد کی تفصیلات جمع ہوتی رہیں گی اور اس طرح سافٹ ویئر جھائیوں اور جلد میں دیگر تبدیلیوں کو مسلسل نوٹ کرتا رہتا ہے۔

    دوسری جانب گہرے داغ دھبوں میں کمی و بیشی کو فیصد اور گراف کی صورت میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
    اس کا ایک اور فیچر ’ میک اپ اسٹوڈیو‘ ہے جسے استعمال کرکے آپ صرف آئینے میں ہی اپنے چہرے پر میک اپ کرکے دیکھ سکتی ہیں کہ فلاں میک اپ اور لِپ اسٹک لگانے سے چہرہ کیسا دکھائی دے گا؟ اسطرح آئی لائنر، بلش، سات طرح کی لپ اسٹک اور آئی لیشز کو استعمال کیے بغیر اسکرین پر ان کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔

    دوسری جانب اگر آپ انٹرنیٹ سےمنسلک ہوتے ہیں تو جلد کے بہترین ماہرین بھی مشورے کے لیے حاضر ملیں گے۔
    ہے ناکمال کی ایجاد چلیں جلدی جلدی اپنی رائے سے آگاہ کریں
    دُعاؤں کا طالب
    عالمگیر
    مفید معلومات ہمارے ساتھ شئیر کرنے کیلئے آپ کا بے حد شکریہ

  3. #15
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    واقعی منفرد ایجاد ہے ۔۔ خصوصاََ خواتین کے لئے۔۔

    ویسے آپ دونوں لڑکوں کے لئے بھی اچھی چیز ہے۔
    اگر آپ خرید فرمائیں تو ہم نوجوانوں کو بھی یاد رکھیے گا
    Haseeb Alamgir

    ہمیں بھی اس نئ ایجاد کو استمعال کرنے دیں، اگرآپ خرید فرمائیں تو

  4. #16
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    Haseeb Alamgir

    ہمیں بھی اس نئ ایجاد کو استمعال کرنے دیں، اگرآپ خرید فرمائیں تو
    ارے قبلہ اتنی محنت آپ ہی کے لیے تو کی گئی ہے
    باقی
    تو سب بہانہ ہے

    ہم تو خود شاہین بھائی کی ریپلائی کے انتظار میں ہیں

    پرشاعر فرماتا ہے
    کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک



  5. #17
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ارے قبلہ اتنی محنت آپ ہی کے لیے تو کی گئی ہے
    باقی
    تو سب بہانہ ہے

    ہم تو خود شاہین بھائی کی ریپلائی کے انتظار میں ہیں

    پرشاعر فرماتا ہے
    کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک


    یعنی ہمیں استعمال کرنے نہیں دیں گے

  6. #18
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    یعنی ہمیں استعمال کرنے نہیں دیں گے
    نہیں جناب یہ تو ایجاد ہی آپ جیسے محترم لوگوں کے لئے ہوا ہے
    ہم اور شاہین بھائی تو بس ٹیسٹ کر لیں گے

  7. #19
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    جی بہت شکریہ ایک اچھی معلومات شیئر کی ہے لوگوں کے کام کی چیز ہے، بس جن لوگوں کی اِسکن صحیح نہیں ہے یا دانے ہیں اسکن پر وہ نہ خریدیں ورنہ پریشان ہوجائیں گے
    One Vision One Standard

  8. #20
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post
    جی بہت شکریہ ایک اچھی معلومات شیئر کی ہے لوگوں کے کام کی چیز ہے، بس جن لوگوں کی اِسکن صحیح نہیں ہے یا دانے ہیں اسکن پر وہ نہ خریدیں ورنہ پریشان ہوجائیں گے
    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
    -۔-۔-۔
    پہلےتو یہ بتائیں کہاں رہے ؟ ہم نے تو بہت مس کیا آپ کو اور آپ کی قیمتی ریپلائیز کو

    باقی

    ہائی مِرر کا سافٹ ویئر کسی جلدی عارضے کی صورت میں لوشن اور کریم کے متعلق بھی مشورہ دیتا ہے۔
    اور مریض چاہے تو ایہ مرر ڈاکٹرسے مشورے کے بعد اُس مرض کے لئے دوا بھی آڈر کر دیتا ہے
    اور آپ گھر پر بیٹھے سکون کا سانس لے سکتے ہیں

  9. #21
    Waseem Banglani is offline Senior Member+
    Last Online
    6th December 2019 @ 03:08 PM
    Join Date
    08 Jan 2019
    Gender
    Male
    Posts
    47
    Threads
    2
    Credits
    183
    Thanked
    8

    Default

    Buhat Khoob bhai

  10. #22
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    شکریہ محترم اظہارِ پسندیدگی کا

  11. #23
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
    -۔-۔-۔
    پہلےتو یہ بتائیں کہاں رہے ؟ ہم نے تو بہت مس کیا آپ کو اور آپ کی قیمتی ریپلائیز کو

    باقی

    ہائی مِرر کا سافٹ ویئر کسی جلدی عارضے کی صورت میں لوشن اور کریم کے متعلق بھی مشورہ دیتا ہے۔
    اور مریض چاہے تو ایہ مرر ڈاکٹرسے مشورے کے بعد اُس مرض کے لئے دوا بھی آڈر کر دیتا ہے
    اور آپ گھر پر بیٹھے سکون کا سانس لے سکتے ہیں
    آپ نے مِس کیا، اِس محبت کا شکریہ، لیجیئے اب حاضر ہوں باقی آپ کے مرر کے حوالے سے ریپلائی کا بہت شکریہ

  12. #24
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    جزاک اللہ
    بہت ہی شاندار اور مفیدایجاد کا اشتراک کیاہے
    کیا یہ بازار میں آچکا ہے اور قیمت کیا ہو گی
    تاکہ میں جلدی سے رقم جمع کرکے خرید لو
    کیا خیال ہے آپ کا

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 42
    Last Post: 11th April 2013, 06:30 AM
  2. سالگرہ مبارک آئی ٹی دنیا
    By Gilani_Pgc in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 8
    Last Post: 7th November 2012, 12:22 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 15th February 2011, 11:07 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 26th June 2010, 12:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •