جیسے میں آپکو رپلائی کر رہا ہوں اسے کوٹ کرنا کہتے ہیں
اور جب میں آپکو رپلائی کرتا ہوں تو آپکے پاس نوٹیفیکشن آتا ہوگا جبکہ مجھے آپکا تھریڈ ڈھونڈ کر جواب دینا پڑتا ہے اس لئے کہا کہ کوٹ کیا کریں
کوٹ کیسے کرتے ہیں یہاں کلک کر کے سیکھیں

اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
آپ نے موبائل کا ڈیٹ اینڈ ٹائم چیک کیا؟
Apka Problem Solve ho gya?
Ab tu haal ye hai k main apny ghar ka wifi hoty b baraber waly ghr ka wifi use kar rha hn
آپ تو کہہ رہے تھے کہ صرف واٹس ایپ میں مسئلہ ہے
........................
Whtsapp pr msgs ja rhy hain mgr pic ya video nhi ja rhi.
Jb k msgs aa b rhy hain or in comming pic or video aa b rhi hain or download b ho rhi hain bss ja nhi rhi pic or video.
Bookmarks