اسلام علیکم دوستو
میں نے ایم ورڈ آفس میں ایک فائل بنائی اور اس کواکبر خان کے نام سے سیو کیا۔
چونکہ فارمیٹ وغیرہ یہی تھا تو میں اس فائل کو کھول کر کنٹرول آل کیا اور اس میں نیا کیا شروع کیا تقریبا ایک گھنٹہ ٹائپ کرتا رہا لیکن غلطی سے سیو ایز کرکے کوئی دوسرا نام دینے کی بجائے اسی اکبر خان والی فائل میں سیو کرتا رہا ۔
آج میں نے دوبارہ کمپیوٹر کھولا تو اکبر خان والی فائل مین کل کا کام ہوا تھا ۔
دراصل اکبر خان کےنام سے جو فائل ہے وہ بہت قیمتی ہے اور اس میں کافی ڈیٹا ہے کیا کوئی ایسا طریقہ ہوسکتا ہے کہ پرانا ڈیٹا واپس مل جائے۔