[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="DarkOrange"][SIZE="6"][B]
Quote Baazigar said: View Post

ہمارے کہنے کا مطلب صرف اتنا تھا کہ ، شاہین بھائی کے ہاں سے بادام موصول ہوئے یا نہیں ؟
ہاں اپنی جان آسانی سے چھوڑا نے کی کوشش کرو پر کوشش میں کامیاب نہیں ہونا ہے
Name:  Untitled.jpg
Views: 35
Size:  41.1 KB
شاہین بھائی کی ریپلائی سے پہلے پہلے
-۔-۔-
شاہین بھائی نے تو کبھی بادام کے بارے میں بات ہی نہیں کی تو بادام کہاں بھیجنے ہیں انھوں نے
ویسے ابھی فون کرتا ہوں اُن کو آپ کی طرف سے اس حوالے سے
بادام کی آفر تو اپنے درویش بھائی نے کی ہے