Baazigar said:
ہمارے کہنے کا مطلب صرف اتنا تھا کہ ، شاہین بھائی کے ہاں سے بادام موصول ہوئے یا نہیں ؟
ہاں اپنی جان آسانی سے چھوڑا لو
شاہین بھائی نے تو کبھی بادام کے بارے میں بات ہی نہیں کی تو بادام کہاں بھیجنے ہیں انھوں نے
ویسے ابھی فون کرتا ہوں اُن کو آپ کی طرف سے اس حوالے سے
بادام کی آفر تو اپنے درویش بھائی نے کی ہے
Bookmarks