Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 25 to 36 of 60

Thread: HAPPY BIRTHDAY SHAHEEN BROTHER

  1. #25
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="DarkOrange"][SIZE="6"][B]
    Quote Baazigar said: View Post

    ہمارے کہنے کا مطلب صرف اتنا تھا کہ ، شاہین بھائی کے ہاں سے بادام موصول ہوئے یا نہیں ؟
    ہاں اپنی جان آسانی سے چھوڑا نے کی کوشش کرو پر کوشش میں کامیاب نہیں ہونا ہے
    Name:  Untitled.jpg
Views: 35
Size:  41.1 KB
    شاہین بھائی کی ریپلائی سے پہلے پہلے
    -۔-۔-
    شاہین بھائی نے تو کبھی بادام کے بارے میں بات ہی نہیں کی تو بادام کہاں بھیجنے ہیں انھوں نے
    ویسے ابھی فون کرتا ہوں اُن کو آپ کی طرف سے اس حوالے سے
    بادام کی آفر تو اپنے درویش بھائی نے کی ہے

  2. #26
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    [FONT="Times New Roman"][COLOR="Blue"][SIZE="6"]
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    [B]

    ہاں اپنی جان آسانی سے چھوڑا نے کی کوشش کرو پر کوشش میں کامیاب نہیں ہونا ہے
    Name:  Untitled.jpg
Views: 35
Size:  41.1 KB
    شاہین بھائی کی ریپلائی سے پہلے پہلے
    -۔-۔-
    شاہین بھائی نے تو کبھی بادام کے بارے میں بات ہی نہیں کی تو بادام کہاں بھیجنے ہیں انھوں نے
    ویسے ابھی فون کرتا ہوں اُن کو آپ کی طرف سے اس حوالے سے
    بادام کی آفر تو اپنے درویش بھائی نے کی ہے


    شاہین بھائی یا درویش صاحب

    بادام جب آپ کو موصول ہوجائیں ، میرے لئے چند نکال کر مجھے بھیج دینا

  3. #27
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    اس بات کا جواب تو اَب وہ دونوں حضرات ہی دیں گے
    تم کب بھیج رہے ہو ہمارے لئے

  4. #28
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اس بات کا جواب تو اَب وہ دونوں حضرات ہی دیں گے
    تم کب بھیج رہے ہو ہمارے لئے
    آپ بھیجیں یا نہ بھیجیں

    ہمیں بادام کا انتظار رہیگا

  5. #29
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    آپ بھیجیں یا نہ بھیجیں

    ہمیں بادام کا انتظار رہیگا
    سرکار لگتا ہے کہ بادام آپ پر اثر نہیں کریں گے
    کیونکہ
    ان کے ساتھ کھجور کا ہونا آپ کے لئے لازمی ہے
    اور
    آپ کے علاقے میں کھجور بمعہ بادام کے بہت اچھی ملتی ہے ساری دنیا میں نام ہے
    آپ کی طرح
    اس لئے آپ خود بھی نوش فرمائیں اور ہمارے لئے بھی پارسل کریں
    اس سے پہلے کہ شاہین بھائی کی ریپلائی آئے

  6. #30
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    سرکار لگتا ہے کہ بادام آپ پر اثر نہیں کریں گے
    کیونکہ
    ان کے ساتھ کھجور کا ہونا آپ کے لئے لازمی ہے
    اور
    آپ کے علاقے میں کھجور بمعہ بادام کے بہت اچھی ملتی ہے ساری دنیا میں نام ہے
    آپ کی طرح
    اس لئے آپ خود بھی نوش فرمائیں اور ہمارے لئے بھی پارسل کریں
    اس سے پہلے کہ شاہین بھائی کی ریپلائی آئے
    آپ کی بات پر غور کیا جائیگا

  7. #31
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    آپ کی بات پر غور کیا جائیگا
    سرکار عرض یہ ہے کہ
    غور
    کے ساتھ
    عمل
    بھی کرنے کی کوشش کرنا
    ہاہاہاہاہا
    شاہین بھائی نے کہنا ہےکہ میرے سالگرہ والے تھریڈ کو تم دونوں نے
    بات چیت کا سیکشن بنا دیا ہے
    دونوں ۔۔۔۔۔۔۔

  8. #32
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    شاہین بھائی کا کہنا درست ہے

  9. #33
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    ﺷﺎﮬﯿﻦ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ




    Haseeb Alamgir

  10. #34
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    یہ لیں جی بادام بھی حاضر ہیں۔
    چھلکے والے اور بغیر چھلکے کے۔
    پتا نہیں تھا کہ کون سے پسند کر تے ہیں اس لیے دونوں بھیج دیے۔

    Name:  ۱.jpg
Views: 33
Size:  11.1 KBName:  ۲.jpg
Views: 35
Size:  7.6 KB

  11. #35
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    یہ لیں جی بادام بھی حاضر ہیں۔
    چھلکے والے اور بغیر چھلکے کے۔
    پتا نہیں تھا کہ کون سے پسند کر تے ہیں اس لیے دونوں بھیج دیے۔

    Name:  ۱.jpg
Views: 33
Size:  11.1 KBName:  ۲.jpg
Views: 35
Size:  7.6 KB
    شاہین بھائی شکر آپ نے بھیج دئیے ورنہ حسیب بھائی کہاں خاموش رہتے

  12. #36
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    شاہین بھائی شکر آپ نے بھیج دئیے ورنہ حسیب بھائی کہاں خاموش رہتے
    شاہین بھائی فرما رہے ہیں وہ بھی آپ کے لئے
    -۔-۔-۔
    پتا نہیں تھا کہ کون سے پسند کر تے ہیں اس لیے دونوں بھیج دیے۔
    اور ہم آپ کے زریعے اُن کو آگاہی دینا چاہتے ہیں کہ ہمارے بازی گر کو تو یہ والے پسند ہیں
    Name:  badam..png
Views: 33
Size:  119.9 KB
    بھیجے گئے والے بھی شاہین بھائی کی محبت میں رکھ لیتے ہیں
    اب
    آپ جانیں اور شاہین بھائی
    ویسے آپس کی بات ہے
    بادام
    والی بات
    اپنے
    درویش
    بابا جی
    نے کی تھی
    اِس لئے وہ والی بندوق ہمارے کندھے پر رکھ کر نہ چلائے کوئی
    خبر دار

Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. ~~Happy birthday Azmat tanha brother~~
    By FatimaShah in forum Greetings
    Replies: 40
    Last Post: 11th September 2015, 08:14 AM
  2. Happy birthday brother Derwaish
    By Haseeb Alamgir in forum Greetings
    Replies: 33
    Last Post: 6th December 2013, 12:17 PM
  3. ~* Happy-Birthday Muhammad Zeb Brother *~
    By Tanweer in forum Greetings
    Replies: 47
    Last Post: 15th February 2013, 12:07 PM
  4. HappY Birthday my sweeet brother *Think ME*
    By Laiba Rani in forum Greetings
    Replies: 11
    Last Post: 18th December 2011, 04:14 PM
  5. Happy birthday to Sohail Brother and me
    By Mr Dark in forum Greetings
    Replies: 10
    Last Post: 20th August 2011, 04:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •