اسلام وعلیکم
امید ہے سب ممبر خیریت سے ہونگے
میں اپنی چھوٹی بہن کا ایپلائی کیا ہے مندرجہ بالا عنوان پر اگر کسی نے پہلے اسکا ٹیسٹ دیا ہے یا کسی کے پاس اس ٹیسٹ کی تیاری کےلئے کوئی مواد ہے تو پلیز شیئر کریں آپکی وجہ سے شاید اسے لیپ ٹاپ یا سکالرشپ مل جائے۔
شکریہ۔
یہ ایڈ ہے اس ٹیسٹ کی۔
Name:  Phase-2_SLT.jpg
Views: 29
Size:  95.2 KB