السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
پیارے دوستوں بہت عرصے بعد آئی ٹی دنیا پر حاضر ہوا ہوں ایک مقصد کیلئے وہ یہ کہ آپ آن لائن شاپنگ کے لیے سب سے زیادہ بہترین ویب سائٹ کون سا استعمال کرتے ہیں؟ اور آپ کا اس ویب سائٹ پر کتنا بھروسہ ہے؟ میں نے تو بہت سے ویب سائٹ استعمال کیے مگر میں ان سے متمین نہیں ہوں کیونکہ یہ تصویر میں ایک چیز دیکھاتے ہے اور ڈیلوری میں کوئی اور چیز بھیج دیتے ہے جس کی نہ کوالٹی اچھی ہوتی ہے اور نہ رنگ۔