آگاہی کا شکریہ اور آئی ٹی میں کیا کر رہے ہیں یا کیا کیا کیا ہوا ہے؟
آئی ٹی کا شوق ہے بہت پر کیا نہیں ہوا کچھ بھی
ویسے بھائی عمار ہمار پاس ہی رہتے ہیں اُنکے بہت شاگرد ہیں تقریباً ہماری مارکیٹ کے تمام کمپیوٹر شاپس جب کوئی مسئلہ حل نہ کر سکیں تو بھائی کو بُلا لیتے ہیں ویسے بھائی عمار ہمارے تو اُستاد ہیں

Bookmarks