السلام علیکم دوستوں کیسے ہیں
ہم نے بھی سوچا کہ چلو بہت دنوں سے اس سیکشن میں کوئی تھریڈ نہیں بنایا تو
آج اپنی پسند کا شعر ڈیزائن کر کے آپ دوستوں کے لئے شئیر کرتےہیں
اس امید کے ساتھ کہ پسند آئے گا
السلام علیکم دوستوں کیسے ہیں
ہم نے بھی سوچا کہ چلو بہت دنوں سے اس سیکشن میں کوئی تھریڈ نہیں بنایا تو
آج اپنی پسند کا شعر ڈیزائن کر کے آپ دوستوں کے لئے شئیر کرتےہیں
اس امید کے ساتھ کہ پسند آئے گا
Wah bohat he zabrdast design kiya huwa hbs ek cheez ki kami hai apna nam urdu mei likh lety shadows k sath
وعلیکم السلام
حسیب عالمگیر آپ نے بہت
اچھائے طریقہ کا ساتھ
ڈیزائن کیا ہے
آپ کا شعر بہت اچھا لگا
اور بہت پسند بھی آیا
شکریہ
وقت کی تلاش
Fezzi Khan
نے پوسٹ نمبر دو میں کہا کہ اپنا نام اردو میں لکھو اس لئے دوبارہ سے پوسٹ کیا
شاید چیک کرنا چاہتے ہوں کہ پی ایس ڈی ہے کہ نہیں
ہاہاہاہا
This is Just a Painting !
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
Bookmarks