Vga cable check kro ya to phr display khrab hogaya hoga
- - - Updated - - -
Vga cable check kro ya to phr display khrab hogaya hoga
کیسے ہو بھائیوں
آج میرے پی سی میں ایک مسلئہ آیا ہے جب میں کمپیوٹر آن کرتا ہوں تو5یا10 منٹ چلنے کے بعد اسکرین کا رنگ کبھی سفید تو کبھی کالا کبھی کوئی اور رنگ میں تبدیل ہو جاتا ہے اس کے بعد کچھ کام نہیں کرتا۔
میں نے ونڈوز کرکے بھی دیکھ لیا ہے پھر بھی مسئلہ برقرار ہے۔
آپ ایکسپرٹ بھائیوں سے گزارش ہے کہ میرے اس مسئلے کو حل کریں۔
شکریہ
Vga cable check kro ya to phr display khrab hogaya hoga
- - - Updated - - -
Vga cable check kro ya to phr display khrab hogaya hoga
LOneLy
Az_______JaDeja
Bookmarks