السلام علیکم:میں ونڈوز10 یوز کرتا ھوں۔سی ڈرائیومیں میرا کچھ اہم ڈیٹا موجود تھا،جس کو میں نئی ونڈوز انسٹال کرتے وقت سیو کرنا بھول گیا۔آپ سے معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا ممکن ھے میں اپنا نئی ونڈو کی انسٹالیشن کے بعد بھی کھویا ہوا ڈیٹا واپس حاصل کر سکوں۔کوئی دوست اس بارے رہنمائی کر سکتا ہے۔
بہت شکریہ ہو گا
ادریس چودھری
جہلم