سلام:کسی دوست کی نظر میں کوئی تین سم والا موبائل ہے کہ جس کی فون بک میموری کم از کم 1500 تک ہو۔ اور مارکیٹ میں دستیاب بھی ہو۔بٹنوں والا موبائل۔۔۔۔۔
ادریس چودھری
جہلم