Results 1 to 9 of 9

Thread: Fraud in Benazir Income Support Program

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation Fraud in Benazir Income Support Program

    آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید

    Fraud in Benazir Income Support Program

    پیارے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ممبرز اور مہمانانِ گرامی امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے اور صحت و عافیت کے ساتھ زندگی بسر کررہے ہونگے

    ڈیئر ممبرز
    __ برسوں سے ایک سرکاری پروگرام چل رہا ہے جسے آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام سے جانتے ہی ہونگے، مگر کچھ برے لوگ اپنی حرص و لالچ کے لئے اسکا غلط استعمال بھی کررہے ہیں

    ہوتا کچھ یوں ہے کہ آپ کو جعلسازوں کی طرف سے یہ میسج ملتا ہے کہ "آپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے اتنی رقم مبارک ہو، مثلاً
    34000 Rs, 10000 Rs
    "معلومات کے لئے فلاں نمبر پر رابطہ کریں
    دیکھیں تصویر میں اسطرح کا میسیج آتا ہے

    Name:  Screenshot_2019-10-29-13-41-12-1679783969.jpg
Views: 112
Size:  38.6 KB

    یہ سب دھوکا اور فراڈ ہے، ان نمبرز پر آپ جب رابطہ کرتے ہیں تو آپ کو مختلف طریقوں سے پھسانے کی کوشش کی جاتی ہے، مثلاً آپ سے کہا جاتا ہے کہ "ادارے کی پالیسی کے تحت آپ کو پانچ ہزار یا کہتے ہیں دس ہزار فیس جمع کرانی ہوگی اس کے بعد آپ کو پیسے جاری کردئے جائیں گے" پھر کہتے ہیں کہ آپ فلاں بینک اکاؤنٹ نمبر یا کہتے ہیں فلاں ایزی پیسا نمبر پر اتنی رقم جمع کرادیں تاکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی انعامی رقم آپ کو دی جاسکے

    اس طرح یہ مختلف طریقوں سے لوگوں کو اپنے جال میں لیتے ہیں اور بہت ماہر ہوتے ہیں اس کام میں کہ سادہ دماغ لوگ اسے حقیقت سمجھنے لگتے ہیں اور اپنی رقم سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، اسلئے آپ سب سے گزارش ہے کہ اسطرح کےنمبرز سے اگر آپ کو ایسا کوئی پیغام آئے تو نظرانداز کریں بلکہ ان کی قانونی ادروں میں کمپلین بھی کردیں اور موبائل نیٹورکس کو بھی کمپلین کردیں تاکہ اِن دھوکا دینے والوں کی جعلسازی کا خاتمہ ہوسکے

    امید ہے ہم آئی ٹی دنیا ڈاٹ کے پلیٹ فارم سے اِن جعلسازوں کی جعلسازی اجاگر کرنے میں کامیاب ہونگے اور بیچارے اُن ضرورت مند لوگوں کو انکے جال میں آنے سے بچا سکیں گے جو ہزاروں اور لاکھوں روپے کا انعام دیکھ کر خوش ہوجاتے ہیں اور اِن کے جال میں آجاتے ہیں

    شکریہ

    #Salmanssss
    One Vision One Standard

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    وعلیکم السلام سلمان بھائی
    ہمارے ساتھ آگاہی شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔۔
    اس سے متعلق اک اور بات ایڈ کرتا چلوں کہ اگر کوئی بھی شخص اپنے آپ کو پولیس والا، یا آرمی والا بتا کر آپ سے معلومات حاصل کرنا چاہے تو کسی بھی صورت کوئی معلومات نہ فراہم کریں کیونکہ ایسا کوئی میتھڈ متعلقہ اداروں نے متعارف نہیں کرایا۔۔

    ویسے سلمان بھائی آخر میں اک بات بتاتا چلوں

    بینظیر انکم سپورٹ والوں کے پاس میرا کوئی ڈیڑھ اک لاکھ جمع ہو چکا ہے

  3. #3
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    بہت ہی مفید اور بہت ہی کارآمد معلومات ہمیں فراہم کی ہے
    واقعی اس میسج نے کافی لوگوں کو لوٹ لیا ہے
    اور بہت سے لوگ اس سے کافی نقصان اُٹھا چکے ہیں
    آپ کا بہت بہت شکریہ سلمان بھائی

  4. #4
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    وعلیکم السلام سلمان بھائی
    ہمارے ساتھ آگاہی شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔۔
    اس سے متعلق اک اور بات ایڈ کرتا چلوں کہ اگر کوئی بھی شخص اپنے آپ کو پولیس والا، یا آرمی والا بتا کر آپ سے معلومات حاصل کرنا چاہے تو کسی بھی صورت کوئی معلومات نہ فراہم کریں کیونکہ ایسا کوئی میتھڈ متعلقہ اداروں نے متعارف نہیں کرایا۔۔

    ویسے سلمان بھائی آخر میں اک بات بتاتا چلوں

    بینظیر انکم سپورٹ والوں کے پاس میرا کوئی ڈیڑھ اک لاکھ جمع ہو چکا ہے

    بہت شکریہ مائی ڈیئر برادر تھریڈ کو پسند کرنے کے لئے، ہاں بلکل یہ جعلساز آرمی والے بن کر بھی لوگوں کو گھیرتے ہیں،ایک دفعہ کسی نے آرمی والا بن کر مجھے کال کی اور پوچھا آپکا اکاؤنٹ نمبر کیا
    ہے ہمیں ویریفیکیشن کرنی ہے
    اچھا تو اُن سے کہو کہ دیڑھ لاکھ میں سے پچاس ہزار آپ کو دے دونگا آپ مجھ سے بغیر فیس لئے
    انعامی رقم دے دیں

  5. #5
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    بہت ہی مفید اور بہت ہی کارآمد معلومات ہمیں فراہم کی ہے
    واقعی اس میسج نے کافی لوگوں کو لوٹ لیا ہے
    اور بہت سے لوگ اس سے کافی نقصان اُٹھا چکے ہیں
    آپ کا بہت بہت شکریہ سلمان بھائی

    بہت شکریہ آپکا، بلکل جناب بہت لوگ اب تک اِس جعلسازی کا شکار ہوکر الٹا نقصان میں ہی چلے گئے ہونگے
    بہت شکریہ تھریڈ کو پسند کرنے کے لئے

  6. #6
    QasimAttari is offline Senior Member+
    Last Online
    28th January 2024 @ 11:59 PM
    Join Date
    15 Nov 2019
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    88
    Threads
    8
    Credits
    665
    Thanked
    0

    Default

    Thanks For Inform

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Sharing

  8. #8
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    Thanks For Sharing

  9. #9
    faaaatimmaakhan is offline Senior Member+
    Last Online
    27th October 2020 @ 12:53 PM
    Join Date
    25 Feb 2019
    Gender
    Female
    Posts
    47
    Threads
    12
    Credits
    311
    Thanked
    5

    Default

    it is always been a scam

Similar Threads

  1. Benazir Income Support pe arz kya hai
    By My Heaven in forum Baat cheet
    Replies: 4
    Last Post: 4th October 2017, 02:11 AM
  2. benazir income support programme
    By Kashifkl in forum Ask an Expert
    Replies: 10
    Last Post: 15th February 2015, 04:09 AM
  3. Benazir Income Support Programme
    By amjab bozdar in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 23rd February 2014, 12:27 PM
  4. Benazir income support programe
    By zahir6664 in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 1st February 2014, 02:16 PM
  5. Solved hellp...Benazir Income Support Programme
    By alimobile279 in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 14
    Last Post: 8th May 2012, 09:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •