Results 1 to 5 of 5

Thread: Mujhe aik data entery software chahiye please read this thread

  1. #1
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Default Mujhe aik data entery software chahiye please read this thread

    اسلام علیکم معزز ممبران
    امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے مجھے آپ سب سے ایک مدد درکار ہے ہماری ایک محفل ہوتی ہے میلاد النبی کی وہاں ہم نے لوگوں کے شناختی کارڈ نمبر قرعہ اندازی کے لئے کمپیوٹر میں درج کرنے ہوتے ہیں تاکہ کوئی ڈبل کاپی نہ ڈال جائے تو مجھے اسکام کے لئے سافٹ ویئر درکار ہے جس سے ہم 2 کمپیوٹرز کو آپس میں کنیکٹ کر کے ایک ہی سافٹ ویئر میں دو لوگ کام کریں اور نمبر اینٹر کرتے جائیں جہاں ڈپلیکیٹ نمبر آئے تو وہ سافٹ ویئر ہمیں آگاہ کردے
    اگر کوئی بھائی مدد کر سکتا ہے تو پلیز ریپلائی کرے

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    جب تک کوئی دوست آپ کو سوفٹ وئیر مہیا کرے
    تب تک آپ یہ کام ایکسل میں کریں ۔ کسی بھی ورژن میں
    دونوں سسٹم میں فیلڈ یہ رکھیں
    CNIC
    اس فیلڈ میں نمبر ڈالتے رہیں کوئی مسلہ نہیں ہے
    پھر
    پہلے سٹم کی فائل کو کاپی کر کے دوسرے سسٹم میں لے جائیں
    اس سسٹم میں ایکسل کی دونوں فائلز کو اوپن کریں
    پہلے والے سسٹم میں جہاں
    cnic
    کی فیلڈ ہے اس کے برابر میں ایک کالم داخل کریں
    اور دوسری فائل کی شناختی کارڈ والے کالم کے دیٹا کو وہاں پیسٹ کردیں
    اور
    پھر
    duplicate finder
    کی کمانڈ استعمال کریں گے تو وہ آپ کو بتا دے گا کہ
    کوئی انٹری ڈبل ہےکہ نہیں
    چاہو تو رنگوں سے بھی پتہ کر سکتے ہو
    کوئی مشکل ہو تو پوچھنا


    - - - Updated - - -

    Quote super king said: View Post
    اسلام علیکم معزز ممبران
    امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے مجھے آپ سب سے ایک مدد درکار ہے ہماری ایک محفل ہوتی ہے میلاد النبی کی وہاں ہم نے لوگوں کے شناختی کارڈ نمبر قرعہ اندازی کے لئے کمپیوٹر میں درج کرنے ہوتے ہیں تاکہ کوئی ڈبل کاپی نہ ڈال جائے تو مجھے اسکام کے لئے سافٹ ویئر درکار ہے جس سے ہم 2 کمپیوٹرز کو آپس میں کنیکٹ کر کے ایک ہی سافٹ ویئر میں دو لوگ کام کریں اور نمبر اینٹر کرتے جائیں جہاں ڈپلیکیٹ نمبر آئے تو وہ سافٹ ویئر ہمیں آگاہ کردے
    اگر کوئی بھائی مدد کر سکتا ہے تو پلیز ریپلائی کرے
    پوسٹ نمبر 2 کا مطالعہ فرمائیں

  3. #3
    xylyx's Avatar
    xylyx is offline Advance Member
    Last Online
    11th September 2022 @ 09:21 PM
    Join Date
    15 Sep 2009
    Location
    Rawalpindi
    Posts
    941
    Threads
    4
    Credits
    1,702
    Thanked
    15

    Default

    nice

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote xylyx said: View Post
    nice
    شکریہ برادر

  5. #5
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    وعلیکم السلام باسط بھائی
    حسیب بھائی کا کہنا درست ہے کسی سافٹوئیر سے کام لینے سے بہتر ہے آپ ایکسل میں کام کر لیں ۔ایکسل میں کام کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ جیسے ہی آپ کوئی نام اینٹر کریں گے اگر وہ نام پہلے سے ہی اینٹر ہوا تو ایکسل خودبخود اس نام کووہاں اینٹر کر دے گا اس سے آپ کو پتا چلے گا کہ یہ نام پہلے سے ہی اینٹر ہے اس کو چھوڑ کر دوسرا نام اینٹر کر دیں سافٹ وئیر کی ضرورت نہیں ہے
    اس کے علاوہ اگر آپ یہ چاہتے ہیں کے ایک ہی شیٹ پر دوسرے کمپیوٹر میں بھی کام ہوتا رہے تو پھر اس کے لیے نیٹ ورکنگ اور ڈرائیو شئیرنگ کا استعمال کر سکتے ہیں مثال کے طور پر ایک فولڈر آپ شئیر کریں اور اس پر پاسورڈ بھی لگا دیں تاکہ کوئی اور اس تک رسائی حاصل نہ کرسکے پھر اس فولڈر میں اس فائل کو رکھ دیں اور اس فائل کو بھی پاسورڈ لگا دیں پھر جس دوسرے پی سی میں کام کرنا ہے اس کو اس فولڈر کا لنک مہیا کردیں وہ اس فولڈر کو کھول کر اس فائل میں کام کرتا رہے گا اورآپ بھی اس پر کام کرتے رہیں گے

Similar Threads

  1. Data Entery Software for Shop
    By shahiwalapk in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 16th January 2018, 11:55 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 30th November 2014, 04:59 PM
  3. Answered online data entery jobs
    By Muhammad Yaqub in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 24th March 2012, 05:25 PM
  4. mujhe software chahiye plz help
    By shahbazjaan in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 24th November 2011, 10:21 PM
  5. mujhe software chahiye plz
    By bestzareef4ru in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 18th February 2009, 12:01 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •